اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی سرینڈر کرنے کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف 10 ستمبر سے قبل متعلقہ اتھارٹی کے سامنے سرینڈر کریں، سابق وزیر اعظم کا نام […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کو قانون کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دینا ہوں گے،تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا اگر قانون سے بھاگتا ہے تو اس پر عوام […]
کویت(پی این آئی ) کویت کو انفرا اسٹرکچر اور تعمیراتی منصوبوں کے لیے تیس برس میں 66 ارب ڈالر کا قرضہ درکار ہوگا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کویتی وزیر خزانہ براک الشیتان نے کہا ہے کہ آئندہ 30 برس کے دوران ملک کو 66 […]
اسلام آباد( پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر12 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔ منگل کے روز نیپرامیں سی پی پی اے کی […]
نئی دلی(پی این آئی)بھارتی میڈیا کی اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ چین نے لائن آف ایکچول کنٹرول کے ساتھ لداخ میں ایک ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ رقبے کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کے حوالے سے بتایا […]
اسلام آباد(آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے میٹرک ٗ ایف اے اور درسی نظامی پروگرامز کے داخلہ فارم اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 500۔روپے لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 15۔ستمبر 2020ء تک توسیع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق نے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جانب سے لگائے گئے بلیک میلنگ کے ذریعے دوکروڑ روپے لینے کے الزام کو غلط اور بے بنیاد […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کے لیے پہلے لائسنس کی منظوری دے دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا […]
جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی،احتیاطی تدابیر کے بغیر کئی ملکوں میں کاروبار اور تفریحی مراکز کھولنا بہت بڑی تباہی کا باعث بن سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے ریاستوں کو خبردار کیا ہے کہ کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے اور دیگر […]
نئی دہلی(آئی این پی)آئی پی ایل شروع ہونے سے قبل ہی تنازعات کی زد میں آگئی کرونا کے کیسز کے بعد دھونی اور رائنا بھی کمرے کے پیچھے لڑ پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان […]
کراچی (پی این آئی)ڈاکٹر ماہا کیس کی حقیقت کیا ہے؟ قبر کھولنے اور پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا، کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی کو گولی لگنے کے ابہام اور تضاد ختم کرنے کے لیے قبر کشائی […]