اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان آج دورہ کراچی کے دوران شہر قائد کے لیے 50 سے زائد منصوبوں کا اعلان کریں گے، ترقیاتی منصوبوں پر 802ارب خرچ ہوں گے۔ تین سو ارب مالیت کا کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ بھی ٹرانسمیشن پلان […]
جھنگ(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرام نے کہا ہے کہ تحریک کے انصاف ناراض ارکان اور اپوزیشن اتحاد کرلے تو خان صاحب سے جان چھڑانا مشکل نہیں ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رواں سال 15کتوبر سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ باقاعدہ کام شروع کردے گا، ماضی میں جنوبی پنجاب کے عوام اور مسائل کے حل کو نظر انداز کیا جاتا رہا، اختیارات کی منتقلی کو مرحلہ وار […]
کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ’’پانامہ‘‘ کی طرز پر عاصم سلیم باجوہ پرکرپشن کے الزامات لگنے کے بعد ان کا وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دیناخوش […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی سمیت رواں سال موسم سرماکی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزارت تعلیم نے وفاقی نظامت تعلیمات کومراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی اور […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔جناب وزیر اعظم دو سال حکومت کر کے دیکھ چکے‘ زبردست حکومت بھی کر لی ‘ وزیروں کے درجن بھر سکینڈلز بھی بھگت لیے‘ یار دوستوں نے اربوں بھی کما لیے‘ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سارا زور سندھ حکومت کو مزید نالائق ثابت کرنے پر لگا رہا۔ اسی دوران سوات میں سیلاب آگیا‘ پتہ چلا جو کام کراچی میں ہوا وہی سوات میں ہوا ۔سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )افواج پاکستان کیلئے ہمیشہ پاکستان سب سے پہلے عزیز ہے ۔ سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں تو یہ خوش آئند ہے […]
اسلام آباد (آئی این پی )سی ڈی اے کی نااہلی، فیصل مسجد میں عصر اور مغرب کی نماز باجماعت ادا نہ ہوسکی۔ اسلامی یونیورسٹی انتظامیہ کے تحریری حکم کے باوجود سی ڈی اے نے مسجد کا ہال لوگوں کے احتجاج پر جمعہ کے لئے کھولا […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشکوک شخصیت کے بارے میں کافی تجسس ہے اور مجھے یہ بات کھٹک رہی ہے کہ وزیراعظم کے پاس ایسی شخصیات ہیں جنہیں انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی )اینکر پرسن اقرار الحسن نے عاصم سلیم باجوہ سے متعلق سٹوری پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا کہ ’’دیکھیں دو صورتیں ہیں، یا تو احمد نورانی […]