کراچی(پی این آئی)کورونا کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش ،محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا بڑا فیصلہ، سندھ حکومت نے کورونا کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے متاثرہ خاندانوں کو بڑا ریلیف دے دیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے روٹ پرمٹ پرجرمانہ 100 فیصد معاف کر دیا ہے۔ […]
