پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 5000 سے تجاوز کر گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 3 لاکھ 5000 سے تجاوز کر گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے […]

موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی تو گرفتار نہ ہوا لیکن پولیس نےبڑی گرفتاریاں کرلیں

اسلام آباد(پی این آئی)لاہورموٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کے بہنوئی عارف علی اور اس کے بھائی صابرعلی کو حراست میں لے لیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عابد علی ملہی قصور سے گرفتار کیے گئے اس کے بہنوئی عارف علی […]

امن وامان کی خوفناک صورتحال ناقابل برداشت، ریاست عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہو گئی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)امن وامان کی خوفناک صورتحال ناقابل برداشت، ریاست عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہو گئی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد سے متعلق کیسز کے […]

آل پارٹیز کانفرنس سے نواز شریف کا خطاب، حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی، کیسے روکا جائے؟ سر جوڑ لیے

اسلام آباد (پی این آئی)آل پارٹیز کانفرنس سے نواز شریف کا خطاب، حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی، کیسے روکا جائے؟ سر جوڑ لیے، وفاقی حکومت سابق وزیراعظم نواز شریف کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب روکنے کے لیے متحرک ہو گئی۔گزشتہ روز […]

عمران خان اور طیب اردگان کی مثالی دوستی بھارت خوفزدہ،منفی پراپیگنڈہ شروع کردیا

اسلام آباد(پی این آئی ) ترک صدر اور پاکستان مل کر بھارت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ،تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کے ساتھ ساتھ ترک صدر کے خلاف […]

سانحہ لاہور موٹر وے کے بعد ایک اورسانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا پولیس نے موٹروے سےایک اور اغواء شدہ خاتون بازیاب کرا لی

سرگودھا(پی این آئی)پاکستان کی قومی شاہراہ موٹروے پر ٹیکسی کار سے مدد کی پکار سن کر پولیس نے خاتون کو بچوں سمیت ٹیکسی کار سے برآمد کر کے دونوں اغواء کاروں کو گرفتار کر کے مندرہ پولیس کے حوالے کر دیاجو مصروف تفتیش ہے۔ ذرائع […]

موٹر وے واقعہ، مرکزی ملزم عابد علی کے بہنوئی کو بھی گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)موٹر وے واقعہ، مرکزی ملزم عابد علی کے بہنوئی کو بھی گرفتار کر لیا گیا، لاہور موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس کو اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مرکزی ملزم عابد کی والدہ اور بیوی کے بعد بہنوئی کو بھی حراست میں […]

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

لاہور(پی این آئی)سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے، پاکستان میں 24قیراط سونے کی قیمت200روپے کم ہوگئی جس کے بعد فی تولہ قیمت 115,000 روپے ہوگئی جبکہ 22قیراط سونے کی قیمت 105416روپے تک پہنچ گئی ۔چین اوربھارت کے درمیان […]

سکولز میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز وفاقی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 35قریب تعلمی ادارے بند کردئیے گئے ہیں جبکہ سندھ حکومت نے 21 ستمبر سے مرحلہ وار سکول کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔ تاہم اس حوالے سے […]

وہ وقت جب پاک فضائیہ کا ایک سربراہ گلے میں قران کریم لٹکا کر سڑکوں پر آگیا مجیب الرحمان شامی نے پاکستانی تاریخ کا حیران کن واقعہ بیان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت اور پاکستان قومی اتحاد کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو چکا تھا۔۔۔۔۔ پاکستان کے سینئر نامور کالم نگار مجیب الرحمٰن شامی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔ ایک طرف وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اپنے ساتھیوں عبدالحفیظ پیرزادہ […]

عمران خان نے1987ءمیں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ، میں نےان سے لڑائی کر کےفیصلہ واپس لینے پر مجبور کیا ،لیکن مجھے کیا پتہ تھا کہ ایک دن عمران خان پاکستان کا وزیراعظم بن جائے گا اور ہم پر پا بندیاں لگا دے گا ، حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان سے لڑ کر ریٹائرمنٹ واپس لینے آمادہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وسنیئر تجزیہ کار حامد میر کا ایک ویڈیو کلپ تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ […]

close