کراچی (پی این آئی)معروف عالم دین علامہ ضمیرنقوی انتقال کرگئے، معروف عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگے ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ طبیعت بگڑنے پر علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات […]
کراچی(پی این آئی):کراچی میںایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارش کی امکان، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی، الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر طوفانی بارش کی پیش گوئی کردی جس کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم […]
لاہور(پی این آئی)موٹر وے واقعہ، ملزمان کی نشاندہی کرنے والوں کو انعام دینے کا اعلان کر دیا، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے ملزمان کے نشاندہی کرنے والوں کو 25 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔لاہورمیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کورونا کا شکار ،ٹیسٹ مثبت آ گیا، ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وہ 3 روز سے بخار میں مبتلا ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حمزہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر نے اپوزیشن لیڈر مشورہ دیا ہے کہ وہ سلمان شہباز کو واپس بلا لیں کہ کہیں وہ گرفتار ہی نہ ہو جائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہزاد اکبر نے کہا […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم ڈیلیوری یونٹ نے وفاقی وزارتوں کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے سے متعلق تفصیلات 28 اکتوبر کوسامنے لانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ڈیلیوری یونٹ کا وزارتوں،ڈویژنوں اور صوبوں کیاحتساب کاعمل جاری ہے، عوامی شکایات نمٹائے […]
لاہور( این این آئی) کورونا وباء سے بحالی کے لیے قائم قرنطینہ مراکز میں بڑی کرپشن پکڑی گئی، نیب لاہور نے مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا، پنجاب حکومت کی جانب سے ایکسپو سینٹر لاہور اورکالا شاہ کاکو میں یو ای ٹی […]
بیجنگ (آئی این پی)چین نے نونگ رونگ کو پاکستان میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا ۔ ہفتہ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژا ئولی جیان نے اس تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نونگ رونگ جلد ہی پاکستان میں بطور چینی […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے ڈاکٹرز کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کا معاملہ،وائے ڈی اے کی جانب سے 15 ستمبر سے تمام وفاقی ہسپتالوں میں بھرپور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے ۔ وائے ڈی اے کے بیان کے مطابق پمز،پولی کلینک،نرم، […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے صاحب زادے حمزہ سے ہفتہ کو جیل کوٹ لکھپت میں ملاقات کی ہے، شہباز شریف نے حمزہ کی خیریت دریافت کی۔حمزہ شہباز کی اہل خانہ سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی، […]
کراچی(آئی این پی)ترکش ایئر لائن پیگاسس نے کراچی کے لیے پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ترکی کی پیگاسس ایئر لائن کراچی سے استنبول کے درمیان پروازیں آپریٹ کرے گی، اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترکش […]