اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں موٹر وے کیس کی عدالتی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قانون کے مطابق حکومت چاہے تو عدالتی تحقیقات کرا […]
لاہور(پی این آئی):شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری، احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مسلم لیگ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نےکہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔جبکہ شام،رات کے وقت گرج چمک کیسساتھ بارش کا امکان ہےرپورٹ میں کہا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود پنجاب حکومت اور پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے موٹروے کیس کے ملزمان کے شناختی کارڈ زپر کئی شبہات سامنے لے آئے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس اپنے انجام کی جانب تیزی سے پہنچنے لگا، دیپالپور سے گرفتار شفقت کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کر گیا،جس کے بعد کوئی شک نہ رہا کہ واقعے میں ملزم عابد علی کے علاوہ شفقت بھی ملوث تھا، پولیس […]
اسلام آباد (پی این آئی)موٹر وے کیس میں ایک اور کردار سامنے آگیا۔گزشتہ روز پولیس کو گرفتاری دینے والے ملزم وقارالحسن نے چونکا دینے والے انکشافات کردئیے۔نجی ٹی وی جی این این نیوز کے مطابق ملزم وقارالحسن نے پولیس کے سامنے دئیے گئے بیان میں […]
اسلام آبا(پی این آئی )موٹر وے کیس میں خود پولیس کو اپنی گرفتاری پیش کرنے والے ملزم وقار الحسن کے سالے عباس نے بھی اپنی گرفتاری دیدی۔ذرائع کے مطابق موٹر وے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور زیر حراست ملزم وقارکے سالے عباس […]
اسلام آباد (پی این آئی )سی سی پی او لاہورعمر شیخ نے موٹروے کیس پر متنازعہ بیان دیا تھا جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔تاہم انہوں نے اپنے بیان پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے […]
لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے واقعہ میں سی سی پی او عمر شیخ کو طلب کر لیا ۔لاہور ہائی کورٹ میں سی سی پی او عمر شیخ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب کے سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ آئی جی پنجاب انعام غنی انسانی سمگلنگ میں ملوث رہے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےذوالفقار چیمہ نے بتایا کہ جس وقت موجودہ آئی جی پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے عمرے پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی عرب نے یکم جنوری2021 سے شہریوں کیلئے بری، بحری اور فضائی راستوں پر سفری سرگرمیوں کیلئے ٹریفک سسٹم بحال کرنے کا بھی اعلان کردیا […]