بی آر ٹی منصوبہ، ایک ماہ میں آتشزدگی اور خرابی کے کئی واقعات ،سروس عارضی طور پر معطل

پشاور(پی این آئی)بی آر ٹی منصوبہ، ایک ماہ میںآتشزدگی اور خرابی کےکئی واقعات ،سروس عارضی طور پر معطل،بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کی بسوں میں آگ لگنے کے پے در پے واقعات کے باعث سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔بی آر ٹی […]

ڈاکٹر ماہا کیس، والد آصف علی شاہ کا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ، عدالت میں درخواست جمع

کراچی(پی این آئی)ڈاکٹر ماہا کیس، والد آصف علی شاہ کا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ، عدالت میں درخواست جمع،کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے والد آصف علی شاہ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے لیے عدالت میں […]

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس حلقوں کے مسائل حل نہ ہونے پر شکایتوں کے انبار لگ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس،حلقوں کے مسائل حل نہ ہونے پر شکایتوں کے انبار لگ گئے،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں حکومتی اراکین نے حلقوں کے مسائل حل نہ ہونے پر شکایتوں کے انبار […]

چوہدری افضال محمود، میڈیا سیکرٹری، پنجاب ٹیچرز یونین، ضلع جہلم، تعارف اور خدمات

نام : چوہدری افضال محمودرہائش :- گوجر پور ڈاکخانہ کالا گوجراں تحصیل و ضلع جہلم عہدہ:-پرائمری سکول ٹیچرمیڈیا سیکریٹری پنجاب ٹیچرز یونین جہلمممبر مشاورتی کونسل گوجر یوتھ فورم جہلماعزازی ممبر چوہدری رحمت علی فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) اسلام آباد تعلیمی قابلیت:-ایم اے سیاسیات پنجاب یونیورسٹیایم اے اردو […]

انٹی منی لانڈرنگ بل بھی قومی اسمبلی سے منظور۔۔ اپوزیشن کا واک آؤٹ۔۔ اپوزیشن کے ایک درجن کے قریب ارکان کا سپیکر ڈائس کا گھیراؤ

اسلام آباد(پی این آئی)انٹی منی لانڈرنگ بل بھی قومی اسمبلی سے منظور۔۔ اپوزیشن کا واک آؤٹ۔۔اپوزیشن کے ایک درجن کے قریب ارکان کا سپیکر ڈائس کا گھیراؤ ۔ارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ ایجنڈے کی […]

موٹروے واقعے کو 7 روز گزر گئے،مرکزی ملزم عابد تاحال مفرور، اب تک پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا

اسلام آباد(پی این آئی) موٹروے واقعے کو 7 روز گزر گئے،مرکزی ملزم عابد تاحال مفرور ، اب تک پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا،کیس کےمرکزی ملزم عابد کی تلاش کےلیے پولیس کی کوششیں جاری ہیں اور مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جارہے ہیں تاہم ملزم […]

گیس پریشر میں کمی کا بہانہ،کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ غیر اعلانیہ طور پر بڑھا دیا

کراچی (پی این آئی)گیس پریشر میں کمی کا بہانہ،کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ غیر اعلانیہ طور پر بڑھا دیا،کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے گیس پریشر میں کمی کا بہانہ بنا کر […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،اپوزیشن کی شدید مخالفت اور احتجاج ارکان نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور گنتی کا مطالبہ شروع

اسلام آباد(پی این آئی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،اپوزیشن کی شدید مخالفت اور احتجاج،ارکان نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور گنتی کا مطالبہ شروع، اہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ وقف املاک بل 2020ء پیش ہوتے ہی اپوزیشن نے […]

حمزہ شہباز کو جیل میں کورونا کی وباء کا شکار ہونے کے باوجود ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کو حکومت کی انتقامی سوچ کا حصہ ہے، پیر سید دلیر بادشاہ بخاری

برمنگھم (خادم حسین شاہین) سجادہ نشین پیر سید دلیر بادشاہ بخاری ، مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ن علماء و مشائخ ونگ برطانیہ و یورپ نےمسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد حمزہ شہباز کو جیل میںکورونا کی وباء […]

وزیراعظم صاحب آپ انتہائی سخت سزائیں لائیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں، لوگوں کی پروا نہ کریں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں

لاہور(پی این آئی )وزیر اعظم صاحب آپ انتہائی سخت سزائیں لائیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں، لوگوں کی پروانہ کریں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ […]

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر مہنگا، یورو اور پاونڈ کی قیمت بھی بڑھ گئی

لاہور (پی این آئی)روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر مہنگا، یورو اور پاونڈ کی قیمت بھی بڑھ گئی، مارکیٹ میں روپے کی قدر مزید کم ہو گئی ,انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا, یورو اور پاونڈ کی قیمت […]

close