اسلام آباد(پی این آئی)دویادوسے زیادہ ائیرکرافٹ کاایک ساتھ نظم وضبط،ہم آہنگی اورطے شدہ اندازمیںایک ساتھ سفرکرنااورپینترابازی کرنافارمیشن فلائنگ کہلاتاہےاورٹائٹ فارمیشن میں یہ طیارے ایک دوسرے کے اتناقریب آجاتے ہیںکہ ان کادرمیانی فاصلہ تین فٹ سے بھی کم رہ جاتاہے۔اورایسالگتاہے کہ طیارے ایک دوسرے کے ساتھ […]
