اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ کو حیرت ہورہی ہے کہ جس وقت نواز شریف اداروں کے سیاسی کردار پر برس رہے تھے اسی وقت یہ خبر سامنے آگئی کہ چند دن پہلے ہی شہباز شریف‘ بلاول بھٹو اورسراج الحق سمیت درجن بھر سیاستدانوں نے آرمی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کو غیرضروری بیانات دینے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اورکئی اہم فیصلے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار سلیم صافی نے اپنے آج کے کالم’’اے پی سی کے بعد‘‘ میں لکھا ہے کہ عمران خان نوے کی دہائی سے سیاسی میدان میں تھے، تب وہ زیادہ پاپولر تھے، ان کی شخصیت کے تضادات بھی سامنے نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیربرائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے ساتھ ہونے والے اجلاس کا بنیادی مقصدگلگت بلتستان کے اندر اصلاحات تھا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری کے دھاندلی […]
چین(پی این آئی)صدر پر تنقید کرنے والے شہری کو کرپشن کے الزام میں 18 سال قید اور 42 لاکھ جرمانے کی سزا دے دی گئی، چین کی ایک عدالت نے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور صدر شی جن پنگ کے شدید ناقد رین زیجیانگ کو کرپشن، […]
نیو یارک(پی این آئی)امریکی پولیس کا اہلکار چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں پکڑا گیا، 55 سال قید کی سزا کا امکان، نیو یارک سٹی پولیس کے ایک اہلکارکو چین کیلیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔نیو یارک سٹی پولیس ڈپارٹمنٹ (این وائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں وفاقی وزرا شیریں مزاری، ندیم بابر اور اسد عمر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وفاقی وزرا کے درمیان نوک جھونک کی بھی خبریں […]
بیجنگ ( پی این آئی)سی پیک منصوبہ، پاکستان میں 70 ہزار سے زائد نوکریاں، 25 ارب ڈالر سے زائد کی براہ راست سرمایہ کاری ہو گی، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بڑی خبر دے دی، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے […]
اسلام آبا (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے زندگی بچانے والی بلڈ پریشر، مرگی، کینسر، امراض قلب کی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دے دی ہے۔ ادویات کی فراوانی کے لئے قیمتوں کو مناسب سطح پر کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی)دو صوبوں میں تین بڑے کاروباری مراکز قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے منظوری دیدی، ہمسایہ ملکوں سے تجارت بڑھے گی، چیئر مین سی پیک اتھارٹی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ […]
کراچی(پی این آئی)گھروں میں مقیم شہریوں کے لیے مشکلات کے نئے دور کا آغاز، انڈسٹری پر بھی برا وقت آنے والا ہے، تشویشناک خبریں آنے لگیں، شہر قائد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے سے بھی زائد ہونے پر شہریوں کو شدید مشکلات […]