آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت گیارہ سو روپے تک پہنچ گئی دیہاڑی دار طبقہ کی چیخیں نکلنے لگیں

سرگودہا (این این آئی)سرگودھا میں 20کلو آٹا کے تھیلا کی قیمت گیارہ سو روپے تک پہنچ گئی جس کے باعث دیہاڑی دار طبقہ کی چیخیں نکلنے لگیں لیکن پرائس کنٹرول مجسٹریٹ آئر کنڈیشنر کمروں تک محدود ہو گے علاقہ میں مہنگے داموں بلیک میں آٹے […]

اپوزیشن لیڈروں کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں کے شیخ رشید کے پاس ابھی بہت راز ہیں، کابینہ کے سینئر رکن نے نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید عسکری حکام اور پارلیمانی لیڈرزکی ملاقات میں گلگت بلتستان کے حوالے سے ہونے والی گفتگو کو باہر نہیں لائے بلکہ انہوں […]

قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک کا افسوسناک حادثہ، 5 افراد جان سے گئے

قلعہ سیف اللہ(آئی ا ین پی ) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جان سےگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہوا، […]

کورونا ویکسین وباء کے کنٹرول میں کتنا کردار ادا کرے گی؟ سائنسدانوں نے پریشان کن اطلاع دے دی

لندن(پی این آئی)کورونا ویکسین وباء کے کنٹرول میں کتنا کردار ادا کرے گی؟ سائنسدانوں نے پریشان کن اطلاع دے دی،سائنسدانوں نے برطانوی وزیروں کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی ویکسین صرف علامات کو کم کر سکتی ہے تاہم اس بات کا امکان […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما و ممبر قومی اسمبلی کا گھر مسمارکر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ نے تحریک انصاف کے ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری حاجی شوکت کا گھر مسمار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ […]

دنیا کی بڑی موبائل فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں گلیکسی سمارٹ فون سستے کرنے کا اعلان کر دیا، قیتمیں حیرت انگیز طور پر کم کر دیں، تفصیلات اس رپورٹ میں

کراچی (پی این آئی) جنوبی کوریا کی موبائل فون کمپنی سام سنگ دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی کے طو رپر جانی جاتی ہے ۔سام سنگ نے گزشتہ ہفتے پاکستان میں 4 اسمارٹ فونز گلیکسی اے 51، گلیکسی اے 11، […]

انصاف دینے والے ادارے میں عام شہری ذلیل اور خوار ہونے لگے، گھنٹوں بٹھا کر اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)انصاف دینے والے ادارے میں عام شہری ذلیل اور خوار ہونے لگے، گھنٹوں بٹھا کر اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے۔وفاقی محتسب ریجنل آفس کراچی میں شکایت کنندہ سائلین کو خوار کیاجانے لگا۔ صبح دس بجے بلا کر پانچ بجے بتادیا جاتا […]

کھانے کے لئے بھی پیسے نہیں، ویزے کی میعاد29ستمبر کو ختم سعودی عرب اور یو اے ای میں کام کرنیوالے لاکھوں پاکستانی مزدور بڑی مشکل میں پھنس گئے ،کیا ہونے جارہا ہے ؟

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب میں مزدوری کرنے والے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افرادکے ویزے دوبارہ ختم ہونے کا امکان ۔ چھٹی پرآنے والے یہ افراد کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈائون کے بعد واپس نہ جاسکے۔ […]

سرعام پھانسی کے قانون سے متعلق شیریں مزاری نے واضح اعلان کر دیا، عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اوروفاقی وزیر برائےانسانی حقوق شیریں مزاری نے واضح کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی ۔تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح کردیاہے کہ سرعام پھانسی نہیں […]

پاکستان سے بیرون ممالک سستا ترین سفر ممکن ہوگیا 3 ممالک کیلئے فیری سروس کے آغاز کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(پی این آئی ) بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کو سستی سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے فیری سروس کے آغاز کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی طور پر 3 اسلامی ممالک کیلئے فیری سروس کا آغاز کیا جائے گا۔ […]

نواز شریف کو اقتدار سے کس نے نکلوایا؟ شیخ رشید نے سال کا سب سے بڑا انکشاف کر دیا، آپ بھی جانیئے

لاہور (پی این آئی)نواز شریف کو اقتدار سے کس نے نکلوایا؟ شیخ رشید نے سال کا سب سے بڑا انکشاف کر دیا، آپ بھی جانیئے،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے کسی پرالزام نہیں لگایا، نواز شریف کو اقتدار سے نکلوانے […]

close