ایک ذاتی کام سے عثمان بزدار سے ملتا رہا، نواز شریف ہمارے قائد اور لیڈر ہیں اگر ان کی کسی نامناسب بات پر میں نے اظہار خیال کردیا اس پر ناراض ہونے والی بات نہیں،ن لیگ کے ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری اپنی بات پر قائم

لاہور(این این آئی)رکن پنجاب اسمبلی مسلم لیگ (ن)میاں جلیل شرقپوری نے کہاہے کہ کسی سے ملنا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایک ذاتی کام سے عثمان بزدار سے ملتا رہا، اس کی کوئی رکاوٹ نہیں، ہم جمہوری طریقہ سے […]

سوشل میڈیا کے بادشاہوں کی شامت آ گئی، گوگل، فیس بک اور ٹویٹر کے سربراہوں کی طلبی، سمن جاری کر دئیے گئے

واشنگٹن (این این آئی) امریکی سینیٹ کی کامرس کمیٹی نے سوشل میڈیا کے معتبر ناموں مارک زکربرگ، سندر پچائجی اور جیک ڈورسی کو سوال جواب کیلئے طلب کر لیا ہے۔فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کے سرابرہوں سے ان کی کمپنیوں کی پالیسیوں اور مختلف قسم […]

اب حزب اختلاف کی صفوں میں اصغر خان جیسا کوئی شخص موجود نہیں ہے جوحالات بگڑنے کی صورت میں فوج کے سربراہ کو اقتدار سنبھالنے پر اکسا سکے ، آرمی چیف نے اپوزیشن سے ملاقات کیوں کی تھی ؟سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سابق آرمی چیف جنرل (ر)مرزا اسلم بیگ اپنے ایک خصوصی کالم میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔عمران خان حزب اختلاف والوں سے ملنا پسندنہیں کرتے اسی لئے آرمی چیف نے اپوزیشن سے ملاقات کی تاکہ کشیدگی کم ہو۔ عمران خان یہ بھی کہتے […]

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی پھر پولیس کے ہاتھوں سےنکل گیا،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور بھاری نفری تعینات کر دی، ملزم کے بچ نکلنے کے راستے بند

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی ایک مرتبہ پھر پولیس کو چکما دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے کیس کو 24 روز ہو چکے ہیں تاہم پولیس […]

دھرنے کے دنوں میں عمران خان جس امپائر کی طرف اشارہ کرتے تھے اس کا نام۔۔۔خواجہ آصف کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )گزشتہ روزسابق وزیراعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران مارشل لا نافذ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی ۔اسی متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے […]

امریکہ کا چاند پر فوجی اڈا تعمیر کرنے کا منصوبہ‘کھربوں ڈالر خرچ ہونگے،پہلے مرحلے میں کس کو بھیجا جائے گا؟ امریکی فوجیوں کیلئے رہائش گاہیں اور فوجی اڈّے کون تعمیرکرے گا؟ تفصیل دیکھیں اس رپورٹ میں

ورجینیا(این این آئی) امریکا نے دنیا کی پہلی خلائی فوج بنانے کے بعد اب چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی بنالیا ہے،گزشتہ دنوں امریکی فضائیہ کی ’’انگیج اسپیس کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے یو ایس اسپیس کمانڈ کے سربراہ، جان شا نے […]

وزیر اعظم عمران خان درست سمت جارہے ہیں یا نہیں؟ سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کی خصوصی تحریر

اسلام آباد(پی این آئی )سابق آرمی چیف جنرل (ر)مرزا اسلم بیگ اپنے ایک خصوصی کالم میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔عمران خان حزب اختلاف والوں سے ملنا پسندنہیں کرتے اسی لئے آرمی چیف نے اپوزیشن سے ملاقات کی تاکہ کشیدگی کم ہو۔ عمران خان یہ بھی کہتے […]

توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی کتنی زمین اور کتنی ملز میں شیئرز، مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی کتنی زمین اور کتنی ملز میں شیئرز، مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں جس کے مطابق نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی ۔ نیب رپورٹ […]

خدا مجھے مرنے نہیں دینا چاہتا 2 سال پہلے لاپتہ ہونیوالی خاتون سمندر سے زندہ مل گئی

بگوٹا (پی این آئی) کولمبیا سے ایک حیران کن خبر آئی ہے جہاں ایک خاتون مبینہ طور پر دو سال پہلے لاپتہ ہو گئی تھیں اور انہیں بیچ سمندر پانی کی سطح پر زندہ لیکن بے ہوش حالت میں تیرتے دیکھ کر مچھیرے حیران رہ […]

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، مرکز ی ملزم عابد علی ملہی کو مار دیا گیا ہے کیونکہ۔ ۔ 3 کرائم رپورٹرز اور ایک سینئر اینکر پرسن کے تہلکہ خیز انکشافات‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔اسی حوالے سے سینئر صحافی عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ مجھے 3 زبردست کرائم رپورٹرز نے بتایا ہے کہ سانحہ موٹروے کیس کا ملزم عابد ملہی […]

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کی انویسٹی گیشن ٹیم میں سے 8 افسران تبادلہ کیوں کروانا چاہتے ہیں، حیران کن انکشاف‎

اسلام آباد(پی این آئی )سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔اسی حوالے سے سینئر صحافی عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ مجھے 3 زبردست کرائم رپورٹرز نے بتایا ہے کہ سانحہ موٹروے کیس کا ملزم […]

close