اپوزیشن کے احتجاجی جلسے روکنے کے لیے حکومت نے کورونا ایس او پیز سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی طے کر لی گئی

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ پاکستان جمہوری ملک ہے اس لئے اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، لیکن جمہوریت کے نام پرقانون توڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے،ہمارے سمیت تمام […]

سونے کی قیمتیں پھر پرواز کرنے لگیں، ایک تولہ سونا ایک لاکھ اور کتنے ہزار کا ہو گیا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی )سونا کی قیمتیں پھر پرواز کرنے لگیں، ایک تولہ سونا ایک لاکھ اور کتنے ہزار کا ہو گیا؟ جانیئے،ملک میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 1800روپے اضافے سے 116200روپے ہو گئی ہے جس سے24قراط 10گرام سونے کی قیمت 1543روپے اضافے […]

محکمہ پولیس میں احتساب کا عمل شروع، آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے اہلکاروں سے پوچھ گچھ ہو گی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)محکمہ پولیس میں احتساب کا عمل شروع، آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے اہلکاروں سے پوچھ گچھ ہو گی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ کا پولیس احتساب کے تسلسل میں ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے، لاہور […]

افسوسناک خبر ساس سے معمولی تلخ کلامی کے بعد کوٹلی کی خاتون 5 معصوم بچوں سمیت دریا میں کود گئی

کوٹلی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کی رہائشی خاتون نے ساس سے لڑائی جھگڑےکے بعد پانچ بچوں سمیت دریائے پونچھ میں کودگئی ۔مقامی افراد نے کوشش کرتے ہوئے خاتون اور تین بچوں کو بچا لیا تاہم دو بچے دریا کی لہروں کی […]

احتجاجی سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ن لیگ میں اکھاڑ پچھاڑ، لاہور کے جلسے کی انتظامی کمیٹی کی سربراہی تبدیل کیوں کر دی گئی؟

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 13دسمبر کو لاہور میں شیڈول کئے گئے جلسے کے انتظامات کیلئے اعلان کردہ کمیٹی میں تبدیلی کردی، خواجہ سلمان رفیق کی جگہ سردار ایاق صادق کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) […]

جہیز سے متعلق قانون پرعملدرآمد کیوں نہیں ہوتا؟ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، قانون میں کتنی مالیت تک کے جہیز کی اجازت ہے؟

لاہور( این این آئی)جہیز سے متعلق قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں پنجاب حکومت ،وزات قانون سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست گزارنے […]

شہباز شریف کا خاندان مشکل میں، سلمان شہباز کی طلبی کے اشتہارات کمرہ عدالت ، ان کی رہائش گاہ اور عوامی مقامات پر آویزاں کردیے گئے

لاہور (آئی این پی ) احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت نے […]

ڈیجیٹل لٹریسی کو بطور مضمون قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ، آئندہ سال کے آغاز میں ڈیجیٹل لٹریسی پاکستان کے تعلیمی نصاب کا حصہ ہو گی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے عوام کو انٹرنیٹ تک رسائی آسان بنانے کے ساتھ ڈیجیٹل لٹریسی کو قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے فیس بک کی سی او او مس شیرل سین برگ […]

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی ،دو اخبارات میں آئندہ ہفتے سابق وزیر اعظم کی طلبی کے اشتہار شائع کرائے جائیں گے

اسلام آباد (این این آئی)العریزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی معاملہ پر دو اخبارات میں آئندہ ہفتے نواز شریف کی طلبی کے اشتہار جاری ہونگے۔ اسلام آبادہائی کورٹ نے نوازشریف بذریعہ اشتہار 24 نومبر کو عدالت […]

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسکول سیل بچوں کو کندھوں پر بستے رکھ کر ایک گھنٹہ دھوپ میں کھڑا رکھنے کی سزا

پشاور (پی این آئی) کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر پشاور میں ایک نجی اسکول کو سیل کرکے بچوں کو ایک گھنٹے تک دھوپ میں کھڑا رکھنے کی سزا بھی دی گئی۔پشاور کے پوش علاقے حیات آباد کے ایک […]

وزیر اعظم عمران خان نے موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کی سن لی، زبردست حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات ،وزیر اعظم عمران خان نے سیٹزن پورٹل پر شکایات کا نوٹس لے لیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد […]

close