ہائبرڈ وار کو مثبت تنقید سے نہ ملائیں، پاکستان قوم نے ہمیشہ چیلنجز کو کامیابیوں میں تبدیل کیا ہے اور انشا اللہ اب بھی کریں گے، آرمی چیف

کاکول(پی این آئی)ہائبرڈ وار کو مثبت تنقید سے نہ ملائیں، پاکستان قوم نے ہمیشہ چیلنجز کو کامیابیوں میں تبدیل کیا ہے اور انشا اللہ اب بھی کریں گے، آرمی چیف، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آئین و قانون […]

جلسے جلوس اپوزیشن کا حق ہے، اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی تو سخت ایکشن ہوگا، تحریک انصاف قیادت نے بتا دیا

رائیونڈ( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماء عامر خاں میئو نے کہا کہ جلسے جلوس اپوزیشن کا حق ہے، اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی تو سخت ایکشن ہوگا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کا عزم فرسودہ نظام کو یکسر […]

مریم صفدر سیاسی میدان دنگا فساد کے لئے سجا رہی ہے،ملک کو دیوالیہ کرنے والے کرپشن بچانے کے لیئے متحد ہورہے ہیںپی ٹی لیڈر بھی بولنے لگے

رائیونڈ( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماء علامہ اقبال ٹاؤن صدر پی پی حلقہ171کے ٹکٹ ہولڈر رانا جاوید عمر نے کہا کہ مریم صفدر سیاسی میدان دنگا فساد کے لیئے سجا رہی ہے،ملک کو دیوالیہ کرنے والے کرپشن بچانے کے لیئے متحد […]

ساہیوال میں 2 خواجہ سرائوں کی جان لینے کے مقدمے کا فیصلہ، 2 بار لٹکانے اور 20 لاکھ جرمانے کا حکم

ساہیوال (آئی این پی ) ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال عبدالغفور چوہدری نے 2 خواجہ سرائوں کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق مجرم محمد زبیر اسلم کو 2 بار سزائے موت اور 20 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی ۔ […]

ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، چین نے پاکستان کی دوستی اور حمایت کا عالمی فورم پر اعتراف کر لیا

بیجنگ (این این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کی تیسری کمیٹی میں مباحثے کے دوران چین نے ہانگ کانگ کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونیِنگ نے پریس بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے […]

سوات یونیورسٹی،خاتون پروفیسر کا انتظامی افسران پر ہراسانی کا الزام، فون کرکے ذہنی اذیت دیتے ہیں، انکوائری کمیٹی قائم

سوات (این این آئی)سوات یونیورسٹی کی خاتون اسسٹنٹ پروفیسر نے انتظامی افسران پر ہراسانی کا الزام عائد کردیا ہے۔خاتون اسسٹنٹ پروفیسر نے کانجو پولیس اسٹیشن میں سوات یونیورسٹی کے انتظامی افسران کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست بھی جمع کرادی۔درخواست میں خاتون پروفیسر نے الزام […]

ہم چاہتے ہیں کہ پرامن رہ کر جلسہ کریں، اجازت نہ دی تو سڑکیں جلسہ گاہ بن جائیں گی، خرم دستگیرخان نے دہمکی دے دی

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اگر گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تو ساری سڑکیں جلسہ گاہ بن جائیں گی۔گوجرانوالہ میں جلسہ کی اجازت لینے خرم دستگیر کی قیادت […]

اب غریبوں کی بیٹیوں کےبھی ہاتھ پیلے ہوں گے وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی پرکام شروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی پرکام شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق قانونی سازی میں تجویز کیا گیا ہے کہ دولہے کا خاندان مہنگا فرنیچر، گاڑیاں، زمین، جائیداد یا زیورات کا مطالبہ نہیں کر سکے گا۔ذرائع نے […]

مولانا فضل الرحمن نے 15 اکتوبر کی سہ پہر 3 بجے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر پی ڈی ایم کا اجلاس طلب کر لیا، کون کون شریک ہو گا، ایجنڈا کیا ہے؟ جانیئے

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے 15 اکتوبر کی سہ پہر 3 بجے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر پی ڈی ایم کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں میاں نواز شریف اور آصف […]

اپوزیشن کے جلسے جلوسوں اور تحریک سے حکومت گھبرانے والی نہیں، پرویز خٹک بھی ڈٹ گئے

نوشہرہ (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسے، جلوسوں اور تحریک سے حکومت گھبرانے والی نہیں ہے۔نوشہرہ میں تقریب سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، جمہوریت کی دعویدار […]

پاکستان 13 اکتوبر کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا، شاہ محمود نے خوشخبری سنا دی

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ پاکستان 13 اکتوبر کے ورچوئل اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا،پاکستان نے شاندار پیش رفت کرتے ہوئے ایف اے […]

close