رمڈیسیویر دوا کورونا کے مریضوں کیلئے بے اثر ہے، عالمی ادارہ صحت کا اعلان، نئی کونسی ادویات کی آزمائش جاری ہے؟ جانیئے

جنیوا (این این آء )امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کی جانے والی اینٹی وائرل رمڈیسیویر وہ واحد دوا ہے جس کے کووڈ19کے مریضوں پر مخصوص اثرات ظاہر ہوئے تھے اور اس سے قبل یہ دوا ایبولا کے وائرس کے خلاف آزمائی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے […]

گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ، کن کن مقامات پر کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دیئے گئے؟ مسافروں اور عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سمیت ملک بھر سے گوجرانوالہ پی ڈی ایم جلسہ میں لوگوں کی شرکت کو روکنے کے لئے حکومت کی ہدایات موٹروے ،جی ٹی روڈ سمیت شاہرائیوں پر کنٹینرز لگا کر راستے سیل کر دیئے گئے جس کے باعث مسافروں اور عام شہریوں […]

معروف ریسلر جان سینا نے مسلمان لڑکی سے شادی کر لی

نیویارک( پی این آئی )معروف ریسلر جان سینا نے ایرانی لڑکی سے شادی کر لی، ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر سٹار نے اپنی گرل فرینڈ شی شریعت کو خاموشی سے جیون ساتھی بنا لیا، تاحال شادی کا اعلان نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا […]

مرغیاں کرپٹ ہیں،انہوں نے جان بوجھ کر انڈے دینا بند کردیےہیں، کسی مرغی کو این ار او نہیں ملے گا، انڈے مہنگے ہونے پرسینئر رہنما کاسوشل میڈیاپردلچسپ تبصرہ

کراچی(پی این آئی)حالیہ دنوں ملک بھر میں میں انڈے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے اور فی درجن انڈے 120 روپے سے بڑھ کر 190 روپے تک فروخت ہونے لگے ہیں۔گزشتہ روز کی مارکیٹ سروے کے مطابق اسلام آباد میں فی درجن انڈوں کی […]

دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10کھرب 14ارب روپے کا نقصان ہوا، وزارت خزانہ نے رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان ہوا۔جمعہ کو چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ نے […]

باپ نے پسند کی لڑکی سے دوسری شادی کرنے کی خواہش کی، پہلی بیوی نے اعتراض کیا، باپ نے شیر خوار بیٹے کو ہی یرغمال بنا لیا

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ میں پسند کی لڑکی سے دوسری شادی کیلئے ایک شخص نے اپنے 42 دن کے بچے کو 15 گھنٹوں تک یرغمال بنائے رکھا۔ مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے سلطان میں سیف اللہ نامی شخص پسند کی لڑکی سے […]

پرائیوٹ سیکرٹری میں کورونا کی تصدیق، سیشن جج نے اپنا کمرہ از خود سیل کرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کورونا کا شکار ہو گئے جس کے باعث سیشن جج نے حفاظتی اقدامات کے پیشِ نظر از خود کمرہ عدالت کو سیل کروا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کے سپرنٹنڈنٹ نے نجی […]

بڑی کامیابی مل گئی، وزیراعظم نے پاکستان میں دل کے اسٹنٹس کی تیاری کا افتتاح کردیا، پاکستان اسٹنٹ تیار کرنے والا دنیا کا 18واں اور مسلم دنیا کا دوسرا ملک بن گیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) سائنس پارک میں کارڈیک اسٹنٹ کی تیاری کا افتتاح کردیا جس سے ملک دل کی بیماری کے اس علاج میں خودکفیل ہوگیا۔جمعہ کو وزیراعظم نے نسٹ میں کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن […]

پاکستانیوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ، سعودی ائیر لائن کا دو بڑے شہروں کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

ریاض (پی این آئی)سعودی ائیرلائن نے اسلام آباد اور کراچی کے لئے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ائیر لائن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد اور […]

کبھی کبھی سوچتا ہوں ڈاکوؤں کو این آر او دے دوں اور زندگی آسان ہوجائے مگریہ تباہی کا راستہ ہے، وزیر اعظم عمران خان بھی ڈٹ گئے

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں ڈاکوؤں کو این آر او دے دوں اور زندگی آسان ہوجائے مگریہ تباہی کا راستہ ہے،مشکل فیصلے ہی آپ کوآگے لے جاتے ہیں، ملک درست سمت میں آرہے ہیں […]

عوامی احتجاج کے سامنے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے صدرکرغزستان کا منصب سےمستعفی ہونے کا اعلان

بشکیک (پی این آئی )کرغیزستان میں پارلیمانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے اس وسطی ایشیائی ریاست میں پانچ اکتوبر سے بحرانی صورت حال برقرار ہے۔ ان مظاہروں کی شدت دیکھتے ہوئے کرغیز صدر نے استعفی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس […]

close