پاک فوج کا وہ شہید میجر جس کی خستہ حال قبر کی بھارت نے دوبارہ تعمیر و مرمت کردی

اسلام آباد(پی این آئی )بھارتی فوج نے اپنے خلاف 4جنگیں لڑنے والی پاکستانی آرمی کے ایک افسر کی قبر کی مرمت اور تزئین کی ہے،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی آرمی نے مقبوضہ کشمیر کے نوگام سیکٹر میں واقع پاکستانی آرمی کے اعزاز یافتہ […]

دنیا کی سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی کہاں ہے؟ نام کس فہرست میں شامل ہو گیا؟

ٹیکساس(پی این آئی)دنیا کی سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی کہاں ہے؟ نام کس فہرست میں شامل ہو گیا؟امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی میسی کورین کا نام گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔میڈیا […]

چاند پر فوجی اڈہ قائم کرنے کا منصوبہ، روبوٹس تعمیراتی کام کریں گے، تفصیل جانیئے

ورجینیا(پی این آئی)چاند پر فوجی اڈہ قائم کرنے کا منصوبہ، روبوٹس تعمیراتی کام کریں گے، تفصیل جانیئے۔امریکا نے دنیا کی پہلی خلائی فوج بنانے کے بعد اب چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی بنالیا ہے، تاہم یہ نہیں معلوم کہ اس پر […]

کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں عروج پر، ٹریفک پلان جاری کردیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں عروج پر، ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔کراچی کے باغ جناح میں 18 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں، جلسے کے لیے تین مختلف اسٹیجز […]

مستقبل میں کردار، ٹائیگر فورس کا بڑا ایونٹ آج ہو گا، وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی)مستقبل میں کردار، ٹائیگر فورس کا بڑا ایونٹ آج ہو گا، وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے،وزیراعظم عمران خان آج (ہفتہ) ایک تقریب میں ٹائیگر فورس کیلئے مستقبل کا لائحہ عمل دیں گے اور ان کے لئے نئی ذمہ داریوں کا تعین […]

حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے کے تحت جلسے کا وقت رات 11 بجے تک تھا، خلاف ورزی پر حکومت کو قانونی کارروائی کا اختیار حاصل ہے، فیاض الحسن چوہان نے نیا نکتہ نکا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے کے تحت جلسے کا وقت رات 11 بجے تک تھا، خلاف ورزی پر حکومت کو قانونی کارروائی کا اختیار حاصل ہے، فیاض الحسن چوہان نے نیا نکتہ نکا لیا۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے […]

صدر عارف علوی فیملی کے ہمراہ سوات پہنچ گئے، پروٹوکول میں سڑک بند، خاتون ٹورسٹ کے شیم شیم کے نعرے

سوات(پی این آئی)صدر عارف علوی فیملی کے ہمراہ سوات پہنچ گئے، پروٹوکول میں سڑک بند، خاتون ٹورسٹ کے شیم شیم کے نعرے،صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی فیملی کے ہمراہ تین روزہ دورے پر سوات پہنچ گئے۔صدر کی آمد پر پولیس کی جانب سے مرغزار […]

گیارہ رکنی پاکستان ڈکیت موومنٹ کی ٹیم ایک طرف – ہمارا کپتان ایک طرف، باہر اعوان نے سخت ٹویٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گیارہ رکنی پاکستان ڈکیت موومنٹ کی ٹیم ایک طرف – ہمارا کپتان ایک طرف، باہر اعوان نے سخت ٹویٹ کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ عشروں تک گوجرانوالہ سے جیتنے والے گیارہ […]

نواز شریف کے دور میں آٹا 32 روپے اور چینی 54 روپے کلو تھی، مہنگائی سے نجات حاصل کرنی ہے تو اس مشن کا حصہ بننا ہوگا، جلسے میں تقریریں

گوجرانوالہ(پی این آئی)گیارہ رکنی پاکستان ڈکیت موومنٹ کی ٹیم ایک طرف – ہمارا کپتان ایک طرف، باہر اعوان نے سخت ٹویٹ کر دیا۔نواز شریف کے دور میں آٹا 32 روپے اور چینی 54 روپے کلو تھی، مہنگائی سے نجات حاصل کرنی ہے تو اس مشن […]

میں چاہتا ہوں، اپوزیشن ہر روز جلسہ کرے، تا کے جلدی بے نقاب ہو، وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو کھلی چھٹی دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)میں چاہتا ہوں، اپوزیشن ہر روز جلسہ کرے، تا کے جلدی بے نقاب ہو، وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو کھلی چھٹی دے دی،وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں کی تحریک بری طرح ناکام ہو گی، میں […]

گوجرانوالہ جلسہ، کورونا ایس او پیز کے ضابطے ہوا میں اڑا دیئے گئے، کسی کو کوئی پرواہ نہیں تھی

گوجرانوالہ(پی این آئی)گوجرانوالہ جلسہ، کورونا ایس او پیز کے ضابطے ہوا میں اڑا دیئے گئے، کسی کو کوئی پرواہ نہیں تھی۔مسلم لیگ ن نے گوجرانولہ کے جناح اسٹیڈیم میں آج کے جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی تھی جس پر انتظامیہ نے سخت […]

close