ہارا ہوا شخص مفرور ہو کر لندن بیٹھا ہے، سرٹیفائیڈ نااہل والد کی نااہل اولادیں جھوٹے انقلاب کے نام پر عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتی، پی ٹی آئی اور ن لیگی لیڈروں میں لفظی جھڑپیں جاری

اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہارا ہوا شخص مفرور ہو کر لندن بیٹھا ہے۔ انہ￿ںنے کہاکہ میاں صاحب ملکی دفاعی اداروں سے مخاطب […]

کورونا متاثرین کی تعداد بڑھنے لگی، 16چل بسے ،567 نئےکیسز کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورنا کے 16مریض چل بسے ،567کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ ئو آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ، این سی اوسی […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردار عثمان نے یکم نومبر کو مظفرآباد، کوٹلہ بھیڑی کے مقام پر کنونشن منعقد کرنے کا اعلان کردیا

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام نیلم، دھیر کوٹ، کھاوڑہ، باغ میں شاندار کامیاب پاور شو اور کنونشنز کی کامیابی کے بعد چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ سردار عثمان علی خان اب یکم نومبر کو مظفرآباد کوٹلہ، بھیڑی […]

پیپلز پارٹی نے 23اکتوبر کوکس کی برسی منانے کی تیاری شروع کر دی؟ جیالے متحرک ہو گئے

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی شریک حیات،محترمہ بے نظیر بھٹو کی والدہ محترمہ نصرت بھٹو کی نویں برسی 23اکتوبر کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ٹھٹھہ صادق آبادسمیت ملک بھر کے مرکزی ،صوبائی ،ڈویژنل،ضلعی اور تحصیل سطح […]

عاشق رسول ؐ غازی علم دین شہید کا 91واں یوم شہادت اکتوبرکی کون سی تاریخ کومنایا جائیگا؟ عاشقان نبی صلی اللہ علیہ وسلم تیاری کر لیں

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) حرمت رسول ؐ پر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے عاشق رسول ؐ غازی علم دین شہید کا 91واں یوم شہادت 31اکتوبر کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔غازی علم دین شہید نے 16اپریل 1929ء کو […]

” مجھے افسوس ہوتا ہے جلسوں میں ہمارے فوجی جنرلز کا نام لیا جارہا ہے ،جلسوں میں فوج سے متعلق منفی زبان استعمال کرنا ٹھیک نہیں، بلاول بھٹوزرداری نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پر افسوس ہے۔ہفتے کی شب باغ جناح میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے […]

ترکی کے ہاتھ ایک اور خزانہ لگ گیا ترک صدر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

انقرہ(پی این آئی)ترکی کے صدر نے اپنی عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی۔ صدر طیب اردوان نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کر دیا۔ترک صدر نے ڈرلنگ جہاز اورچ رئیس پر اجلاس کی صدارت کی اور […]

حفیظ سنٹر پلازے میں خوفناک آگ بے قابو ہو گئی ، ریسکیو کی 33 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف، مزید گاڑیاں منگوالی گئیں

لاہور(پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع حفیظ سنٹر پلازے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 6 گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہ پایا جا سکا تاہم ریسکیو 1122 کی 33گاڑیاں اور دو اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔نجی ٹی وی […]

ایران میں امریکہ سے نفرت کی انتہا، امریکہ کیساتھ مذاکرات کی بات کیوں کی؟ ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے صدر حسن روحانی کو کون سی سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کر دیا؟

تہران (این این آئی )ایران کے ایک سخت گیر رکن پارلیمنٹ مجتبی ذوالنوری نے صدر حسن روحانی کی جانب سے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بات کرنے پر انہیں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ذوالنوری ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی […]

اللہ کی رحمتوں کا نزول ، عمرہ مناسک کی بحالی، بیت اللہ شریف میں ساڑھے پانچ لاکھ نمازیوں کی واپسی، روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کی اجازت دے دی گئی

مکہ مکرمہ(این این آئی)الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ عمرہ مناسک کی بحالی کے دوسرے مرحلے پر 2 لاکھ 20 ہزار معتمرین کے استقبال کے ساتھ ساتھ مسجد حرام میں پانچ لاکھ 60 ہزار نمازیوں […]

جنرل ضیا الحق نے آئین میں ترمیم کیوں کروائی تھی ؟ جنرل ضیا الحق نے 1973 کے آئین کا پورا ڈھانچہ کیسےتبدیل کیا ، ہر ایم این اے کے اکاؤنٹ میں اس وقت کتنی بڑی رقم کس مقصد کے تحت ٹرانسفر کی گئی تھی ، سینئر صحافی ظفر ملک کے تہلکہ انگیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )12 اگست 1983 کو جنرل ضیا الحق نے مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 31 مارچ 1985 تک عام انتخابات منعقد کروا دیے جائیں گے، یہ انتخابات حسب پروگرام قومی اسمبلی کے لیے 25 فروری اور صوبائی […]

close