24 اکتوبر کو ہمارے بزرگوں نے کشمیر کی آزادی کے مشن کا آغاز کیا ، ہم اس مشن کو منزل کے حصول تک جاری رکھیں گے ، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد( پی این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ24 اکتوبر 1947 ء کوہمارے آباؤاجداد نے اپنے زور بازو سے یہ خطہ آزاد کراکے آزاد کشمیر میں حکومت کی بنیاد رکھی […]

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ، پاکستان نے 27 میں سے 21 نکات پر عملدرآمد کیا، پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی ضرورت نہیں، اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف ورچوئل اجلاس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔صدر ایف اے ٹی ایف مارکس […]

3629 کلینک کیوں بند کر دیئے گئے؟

کراچی (این این آئی) انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ کے تحت سندھ بھر میں جعلی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اور گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 102 کلینکس کا معائنہ کیا اور 55مزید کلینکس کو بند کردیاگیا۔ سندھ بھر میں اب تک 3629کلینکس کو سیل کیا […]

سابقہ حکومت کو گالیاں دے کر کرپشن جاری رکھیں گے،پی ٹی آئی حکومت پربڑا الزام لگ گیا

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کا اجلاس پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کے اجلاس سے […]

فروغ نسیم اور شہزاد اکبر جرم کے مرتکب ہوئے، صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا، فائز عیسیٰ کو ریاستی جاسوسی کا نشانہ بنایا گیا، قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی تفصیل

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ شہزاد اکبر کے ایسٹ ریکوری یونٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، صدر آئین کے مطابق اختیارات کے استعمال میں […]

کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاجی ریلی پر امن طور پر ختم کر دی گئی

راولپنڈی(آئی این پی)ریلوے ورکرز یونین اور اتفاق ٹیکسی ڈرائیور یونین کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی کو پولیس نے کینٹ کے علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا‘ یونین رہنمائوں اور ایس ایچ او تھانہ رکینٹ کے درمیان مذاکرات کے بعد ریلی کو واپس ریلوے […]

نیب نےسرکاری بینک کے سابق سربراہ کے خلاف بڑی تحقیقات کا آغاز کر دیا، ریکارڈ طلب کر لیا

کراچی(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سیکرٹری بورڈآف ڈائریکٹرز کو خط لکھ کر ریکارڈز مانگ لیے۔تفصیلات کے مطابق سعید احمد کے خلاف ایک […]

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس غیرآئینی قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا سپریم کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس آئیں اور قانون کے خلاف ہے۔ سپریم کورٹ کے جج […]

ایف آئی اے نےنواز شریف کی حاضری کے لیے ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیا ، ایف آئی اے نے جاتی امرا ء ،ماڈل ٹائون کی رہائشگاہوں پر اشتہار چسپاں کر دئیے

لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کے معاملے پر ایف آئی اے نے جاتی امرا ء اور ماڈل ٹائون کی رہائشگاہوں پر اشتہار چسپاں کر دیئے۔اشتہار لگانے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے دیا تھا،ایف آئی اے نے […]

ریڈیو پاکستان سے ملازمین کی برطرفی کے بعدپی ٹی وی ملازمین کی نوکریوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا،منیجنگ ڈائریکٹر

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی وڑن کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور نے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ادارے کا استحکام اور ملازمین کی بہتری ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔ ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا […]

نواز شریف نےمریم نواز کو ہدایات جاری کر دیں،حکومت پر مزید دبا بڑھانے کے لیے کیا کریں؟ سب بتا دیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کی نائب صدر اور اپنی صاحبزادی مریم نواز کو حکومت پر مزید دبا بڑھانے اور اپوزیشن قائدین سے رابطوں میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے […]

close