پاکستان تحریک انصاف کو شدید دھچکا دیرینہ ساتھی نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے پی ٹی آئی رہنما مبین احمد جتوئی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبین جتوئی تحریک انصاف سندھ کے شمالی ریجن کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھے۔ مبین جتوئی […]

’’ہمارے اندرونی معاملات میں پاکستان دخل نہ دے ‘‘پاکستان کی جوابی کاروائی نے فرانس کی چیخیں نکلوا دیں ‎

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان اور ترکی ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں ۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا کہ بیرون ممالک ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں ۔ فرانسیسی وزیر داخلہ کا اشارہ پاکستان […]

فرانس نے مصنوعات کے بائیکاٹ کو روکنے کیلئے منت ترلے شروع کر دیے

پیرس (پی این آئی)فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بیشتر ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ اور فرانس کے خلاف احتجاج کی کال بے بنیاد ہے اور اس کو فوری طور پر روکنا چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بیان میں کہا […]

پاکستان بھر کے تاجروں کا فرانسیسی اشیاء کے کاروبار کے بائیکاٹ کا اعلان

لاہور (پی این آئی) انجمن تاجران پاکستان کے صدر خالد پرویز نے ملک بھر کے تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فرانسیسی مصنوعات کی خریدو فروخت کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش […]

عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہو جائیں تیار، وفاقی حکومت نے 12 سے 18 ربیع الاول تک ہفتہ عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم منانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہو جائیں تیار، وفاقی حکومت نے 12 سے 18 ربیع الاول تک ہفتہ عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم منانے کا اعلان کر دیا، حضور ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی اور خاکوں کا معاملہ، وفاقی […]

دھمکی آمیز ای میل، درجنوں سکول بند کر دیئے گئے، سکیورٹی ادارے متحرک

آسٹریلیا (پی این آئی)دھمکی آمیز ای میل، درجنوں سکول بند کر دیئے گئے، سکیورٹی ادارے متحرک، آسٹریلیا میں درجنوں اسکول دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد بند کردئیے گئے، پولیس تاحال شرانگیزوں کا پتہ لگانے میں ناکام ہے.غیر ملکی خبر رساں ادارے کی […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، کتنی جانیں ضائع ہو گئیں؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، کتنی جانیں ضائع ہو گئیں؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید14 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار759ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شروع، ڈاکٹر فیصل سلطان کا باضابطہ اعلان، پابندیوں کے بارے کیا بتایا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شروع، ڈاکٹر فیصل سلطان کا باضابطہ اعلان، پابندیوں کے بارے کیا بتایا؟، پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں بتدریج اضافے کے بعد حکومت نے پابندیاں لگانے پر غور شروع […]

خطے میں پاکستان کے لیے سکیورٹی خطرات کیوں بڑھنے لگے؟ دفتر خارجہ کا اعلامیہ جاری ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خطے میں پاکستان کے لیے سکیورٹی خطرات کیوں بڑھنے لگے؟ دفتر خارجہ کا اعلامیہ جاری ہو گیا، امریکا اور انڈیا کے درمیان ہونے والی دفاعی ڈیل پر پاکستان نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو جدید فوجی ہارڈویئر، […]

ہمسایہ ملک سے بجلی خریدنے کی منظوری آج دی جائے گی، افغانستان کو کیا رعایت دی جانے والی ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)ہمسایہ ملک سے بجلی خریدنے کی منظوری آج دی جائے گی، افغانستان کو کیا رعایت دی جانے والی ہے؟ جانیئے، مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس آج ہو گا، ایران سے بجلی کی خریداری کا معاہدہ سمیت […]

کون سے وٹامن کی کمی سے آپ کورونا وائرس کا فوری شکار ہو سکتے ہیں، طبی ماہرین کا انکشاف

لندن(پی این آئی)کون سے وٹامن کی کمی سے آپ کورونا وائرس کا فوری شکار ہو سکتے ہیں، طبی ماہرین کا انکشاف، اسپین اور برطانیہ کے طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کے 80 فیصد مریضوں میں وٹامن ڈی کی شدید کمی پائی گئی […]

close