برطانیہ کے شاہی خاندان کو بڑا صدمہ، سوگ کی فضا طاری ہو گئی

لندن (پی این آئی)برطانیہ کے شاہی خاندان کو بڑا صدمہ، سوگ کی فضا طاری ہو گئی، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی قریبی عزیز اور دیرینہ دوست الزبتھ شیکرلی دار فانی سے کوچ کرگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی کزن […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ متحرک، کارروائیاں شروع، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل، شادی گھروں کو جرمانے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ متحرک، کارروائیاں شروع، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل، شادی گھروں کو جرمانے، ملک میں کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ متحرک ہے۔ اسلام آباد اور پشاور میں بھی کورونا ایس […]

بھوتوں کے تہوار ہیلووین پرشرمیلا فاروقی کی تصاویر وائرل ہو گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے بھوتوں کے تہوار ‘ہیلووین’ پر اپنایا گیا خطرناک روپ سوشل میڈیا پر شیئرکردیا۔کورونا لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر شرمیلافاروقی کی کوکنگ ویڈیوز خاصی مشہور ہوئی تھیں، اب ان کا […]

خوش قسمتی کے لمحات، پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں حجاز مقدس پہنچ گئیں، کتنے دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا؟

اسلام آباد /مدینہ منورہ(این این آئی)پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں پروازیں حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ اتوار کو پرواز 9713 کے ذریعے 46عمرہ زائرین اسلام آباد سے مدینہ پہنچے ،لاہور سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں 50 سے زائد عمرہ زائرین سوار سوار تھے […]

اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز میں کورونا کیسز کی تصدیق، اب تک کتنے ادارے کورونا کیسز پر سیل کیے جا چکے ہیں؟

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی نائن ون میں کورونا کیسز کی تصدیق کی گئی ،ڈی ایچ او زعیم ضیاء نے تعلیمی ادارے کو سیل کرنے کیلئے ڈی سی اسلام آباد کو مراسلہ بھیج دیا۔ ڈی ایچ او کے مطابق […]

ن لیگ آج دھرنا دے گی، تمام جمہوریت پسند سیاسی جماعتوں کو بھی اس دھرنے میں شرکت کی اپیل

گلگت(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے زیراہتمام آج پیر کو2 نومبر کو مسلم لیگ (ن) نے چیف الیکشن کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دینے اعلان کردیا۔مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان سنٹرل سکیریٹریٹ گلگت سے جاری بیان میں کہاگیاکہ الیکشن ایکٹ 2017 کے […]

ایاز صادق نے ابھی نندن سے متعلق بیان پر وزیرخارجہ کا نام لیا، میں نے اپنی تقریر 26 فروری کے واقعے سے متعلق کی، فواد چوہدری بھی وضاحتیں دینے لگے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر ایاز صادق نے ابھی نندن سے متعلق بیان پر آرمی چیف کا نام نہیں لیا ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر بات کی جس […]

اسلام آباد میں بیٹھا کٹھ پتلی سوچ رہا ہے کہ کارڈ سے بے نظیر کی تصویر ہٹائی جائے، عوام کے دلوں سے کیسے نکالو گے؟ بلاول بھٹو کے گلگت بلتستان میں پے در پے وار

غذر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہاہے کہ جس ادارے کیساتھ پاکستان کا نام ہو حکومت نے اسے تباہ کردیا،اسلام آباد میں بیٹھا کٹھ پتلی سوچ رہا ہے کہ کارڈ سے بے نظیر کی تصویر ہٹائی جائے، عوام کے […]

ایاز صادق کا لہجہ بتا رہا ہے کہ وہ کسی اور کی زبان بول رہے ہیں، شہباز شریف کا درخواست ضمانت واپس لینا ظاہر کرتا ہے کہ وہ اپنی گیم کھیل رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا لہجہ بتا رہا ہے کہ وہ کسی اور کی زبان بول رہے ہیں،ایاز صادق کی گفتگو نواز شریف جیسی لگتی ہے اور ایاز صادق […]

پنجاب کی بیورو کریسی میدان میں آ گئی، ناقابل یقین مطالبات کر دیئے، منظوری تک سوموار اور جمعہ کے دن بازئوں پرسیاہ پٹی باندھنے کا اعلان

لاہور( این این آئی )پی ایم ایس آفیسرز ایسوسی ایشن پنجاب نے مطالبات کی منظوری تک سوموار اور جمعہ کے دن بازئوں پرسیاہ پٹی باندھنے اور چیف سیکرٹری پنجاب کے تبادلے کے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں ایس آر او2020 […]

مرکزی حکومتوں نے باہر سے مختلف سیاسی جماعتوں کو لاکر مسلم کانفرنس کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن اسے مٹانے والے خود مٹ گئے، سردار عتیق احمد خان کا کنونشن سے خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ریاست جموں وکشمیر کی عوام کی نظریاتی نمائندہ جماعت ہے۔ مرکزی حکومتوں نے باہر سے مختلف سیاسی جماعتوں کو لاکر مسلم کانفرنس کو ختم […]

close