عمران خان نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر کی بجاے ٹائیگر فورس بنا دیا، این آر او کی گردان چھوڑ دیں، پی ٹی آئی کے سابق سینئر عہدیدار نے کھری کھری سنا دیں

کرما نوالا(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر کی بجاے ٹائیگر فورس بنادیا ،عمران خان این آر او ،این آر او کی گردان چھوڑ دیں، عوام کو بتائیں دو […]

عبد القادربلوچ کی ن لیگ سے علیحدگی کا معاملہ خاقان عباسی خاموش نہ رہے ، کھری کھری سنادیں ‎

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عبدالقادرکوکئی سال سے جانتاہوں، کسی موقع پربھی عبدالقادرنے تحفظات کااظہارنہیں کیا،اگر ایسی بات تھی تووہ مجھے بتاتے،مریم نوازسے بھی انہوں نے کوئی ذکرنہیں کیا،عبدالقادرکی اپنی مرضی ہے وہ جوکرنا چاہیں،ان کی اپنی سیاست […]

جہلم، خاتون کے ہاں بغیر آپریشن 4 بچوں کی پیدائش، کتنے لڑکے؟ کتنی لڑکیاں؟

جہلم(آئی این پی ) نجی اسپتال میں خاتون نے4 بچوں کو جنم دے دیا، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زچہ اور بچے تندرست وتوانا ہیں، شادی کے پہلے سال چار بچوں کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے […]

بیت المقدس پر صیہونی دہشتگرد فوجیوں کا دھاوا، متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار کر لیے گئے

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی)غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردفوجیوںنے بیت المقدس پر دھاوا بو لتے ہوئے متعدد افراد کو زخمی اور گرفتار کر لیا ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردفوجیوںنے اتوار […]

سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، کتنے جان سے گئے؟ لینڈ سلائیڈنگ، کتنے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے؟

منیلا(آئی این پی)فلپائن کے جنوبی ریجن میں سمندری طوفان گونی نے ٹکرانے کے بعد تباہی مچادی ہے، طوفان کیباعث مختلف حادثات میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روزفلپائن کے جنوبی ریجن سے ٹکرانے والے طوفان نے شدید تباہی مچائی ہے، […]

امریکا بھی پاکستان کے ڈگر پر چل نکلا، ٹرمپ نے پولنگ کے فوری بعد انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا پولنگ ختم ہوتے ہی گنتی روکنے کیلئے قانون کا راستہ اپنائیں گے، ووٹرز انتخابی دن کا انتظار کی بجائے اپنا ووٹ کاسٹ کردیں

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پولنگ ختم ہونیکے فوری بعد وہ انتخابی نتائج چیلنج کردیں گے۔امریکی صدرٹرمپ نے شمالی کیرولینا میں انتخابی ریلی میں شرکت سے قبل کہا کہ پولنگ ختم ہونے کے فوری بعدبیلٹس کی گتنی روکنے کیلئے اپنے […]

امریکی صدر کی تنخواہ، سہولیات، طاقت اور اختیار کتنا؟ ماہانہ تنخواہ، پنشن، تاحیات سیکیورٹی، سفری اخراجات، علاج معالجہ کی سہولت، کتنی ہے؟

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ کا صدر دنیا کے طاقتور ترین شخص سمجھا جاتا ہے اور اس کو ماہانہ 33ہزار333 یعنی چارلاکھ ڈالرز سالانہ تنخواہ کی مد میں ملتے ہیں۔مراعات اور سہولیات ماہانہ تنخوا کے علاوہ ہیں۔ عہدہ ختم ہونے کے بعد بھی امریکی صدر کو مراعات […]

پی ٹی آئی اتحادی سیاست دفن کرچکی ہے، راجہ منصور خان، سردار امتیاز برسراقتدار آ کر پسماندہ علاقوں کے لیے خصوصی ترقیاتی پیکیج لائیں گے، ارشاد محمود

تھوراڑ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو آزادکشمیر اور بلخصوص پونچھ میں بیساکھیوں کی ضرورت نہیں۔ اپنا الیکشن خود لڑیں گے اور حکومت بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر راجہ منصور خان نے ورکر کنونشن حلقہ پانچ […]

سابق ایم این اے کشمالہ طارق کی شوہر کیساتھ شادی کی تصاویر، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )سابق رکن قومی اسمبلی اور وفاقی محتسب انسداد برائےہراسانی کشمالہ طارق رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں، انہوں نے ملک کی مشہور کاروباری شخصیت وقاض خان سے شادی کی،خوشگوار شادی کی تقریب پر بنائی گئیں تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔نجی ٹی […]

آئندہ 24آورز میں پاکستان کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان […]

شرمیلا فاروقی کی سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر آپ بھی ۔۔۔صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(پی این آئی)مغربی تہوار’’ ہیلو وین‘‘ اب پاکستان میں بھی بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے جس کے لیے شوقین افراد بھوتوں اورچڑیلوں سمیت مختلف خوفناک روپ دھارتے ہیں۔پیپلزپارٹی کی رہنمااوررکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے بھی اس بارہیلو وین کے لیے خصوصی میک اپ […]

close