پاکستان کی مانچسٹر میں کرونا وائرس کے حملے شدت اختیار کرنے لگے پی ایم سی کے مزید 3طلبہ اور ڈی ایچ کیو کے سی ایم او بھی کرونا کاشکار ہو گئے

فیصل آباد(این این آئی)کرونا وائرس کے حملے شدت اختیار کرنے لگے۔ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے مزید 3طالب علم اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سی ایم او بھی کرونا سے متاثر ہوگئے جبکہ آئیسولیشن وارڈ میں 11کنفرم اور 25 مشتبہ افراد زیر علاج ہیں۔ہسپتال […]

فیصل آباد،نوسربازی کا شکار ہونیوالا شخص الائیڈ ہسپتال سے پراسرار طور پر غائب ہو گیا

فیصل آباد (این این آئی) نوسربازی کا شکار ہونے والا شخص الائیڈ ہسپتال سے پراسرار طور پر غائب ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بیدیاں روڈ لاہور کا رہائشی 45 سالہ مقصود احمد ولد محمد شفیع اپنے بھتیجے کو ملنے لاہور سے فیصل آباد مکوآنہ […]

سندھ کی جیلوں میں جعلی قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ایک قیدی کی جگہ دوسرا شخص سزا کیسے کاٹتا ہے، ہوشربا سٹوری سامنے آگئی

کراچی(آئی ا ین پی ) سندھ ہائی کورٹ نے جیلوں میں بائیو میٹرک نظام نہ ہونے کی وجہ سے جعلی قیدیوں کو رکھنے سے متعلق سیکریٹری محکمہ داخلہ اور آئی جی جیل خانہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں […]

30جون سے یکم نومبر تک پاکستان کے قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا پوراسال اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکہ بھی قرضہ نہیں لیا ، اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل فیصلے کرکے معیشت کو استحکام دیا ، پوراسال اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکہ بھی قرضہ نہیں لیا تاہم 30جون سے یکم نومبر تک پاکستان کے قرض میں کوئی اضافہ […]

حقیقی تبدیلی آنے لگی کورونا کی وجہ سے معیشت اور کاروبار کو بند نہیں کریں گے، وزیراعظم کاآئندہ 3 سال تک صنعتوں کو 25 فیصد سستی بجلی دینے کا اعلان، یکم نومبر سے چھوٹی صنعتوں کو بجلی آدھی قیمت پر میسر ہو گی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں صنعتکاری کے فروغ اور برآمدات میں اضافے کے لیے ہر قسم کی صنعتوں کو 25 فیصد کم قیمت پر بجلی فراہم کرنے کااعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ یکم نومبر سے […]

گلگت بلتستان الیکشن، پی ٹی آئی ، ن لیگ یا پھر پیپلز پارٹی؟ کون سی سیاسی جماعت فتح حاصل کریگی؟بڑا دعویٰ کردیا گیا

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑے گا،آئندہ سال انتخابات کا سال ہے، گلگت بلتستان کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) ہی کامیابی حاصل کرے گی۔احتساب عدالت میں […]

موٹرسائیکل کے خریداروں کیلئے بری خبر کمپنی نے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)پاک سوزوکی نے جی آر 150 سمیت 4 موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 3000 روپے تک کا اضافہ کردیاہے۔پاک سوزوکی کی جانب سے جی آر 150 کی قیمت بڑھائے جانے کے بعد 2 لاکھ 87 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ دیگر موٹرسائیکلوں کی […]

’’ ایسا کیس جس سے آپ کی حکومت ہل جائے گی‘‘ مجھے ٹھیک 4 ہفتوں کے بعد رپورٹ یہاں چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا ‎

لاہور (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے کیخلاف کیس میں ریمارکس دیے کہ اس کیس سے حکومت ہل جائے گی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت […]

سر منڈواتے ہی اولے پڑ ے فردوس عاشق اعوان کو پنجاب راس نہ آیا عہدہ سنبھالتے پہلے دن ہی انتہائی قدم اٹھالیا گیا ‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کی بطور معاون خصوصی اطلاعات وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کی مخالفت کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے رائے دی ہے کہ فردوس عاشق اعوان کو حکومتی ذمہ […]

امریکی صدارتی الیکشن ڈونلڈ ٹرمپ یا پھر جوبائیڈن کامیاب؟ پہلی ووٹنگ کے نتائج کا تہلکہ خیزاعلان کردیا گیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے ایک گائوں میں صدارتی انتخابات کیلئے سب سے پہلے ووٹنگ اور نتائج کا اعلان ہو گیا۔یاس گائوں سے ڈیمو کریٹک امیدوار جو بائیڈن متفقہ طور پر تمام 5 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کی […]

شہباز شریف کو جیل میں 16گھنٹے تک بھوکا رکھے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہیں جیل میں 16 گھنٹے تک بھوکا رکھا گیا اس کے علاوہ بہت بے عزتی کی جاتی ہے ، قانونی طور پر جو سہولیات بنتی ہیں وہ بھی […]

close