اسلام آباد (پی این آئی) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر، چیئرمین افتخارعلی ملک اورصدارتی امید وار شیخ خالد تواب کے اعزاز میں سابق نائب صدرایف پی سی سی آئی ظفربختاوری اور سابق نائب صدرآئی سی سی احسن ظفر بختاوری کی طرف […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ایسے حالات نہیں کہ ملک میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے جائیں۔ایک انٹرویومیں شفقت محمود نے کہا کہ حکومت، تعلیمی اداروں میں کورونا کی صورتحال کا مکمل جائزہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے حکومت کی طرف سے ایس ایم ایز اور صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں ریلیف فراہم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور اسے […]
اسلام آباد( پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر سے ون آن ون تفصیلی ملاقات۔اس موقع وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا […]
لاہور( این این آئی )پولیس نے ٹریفک قوانین اور اشاروں کے ٹیسٹ کو کمپیوٹرائزڈ کر کے نیا سسٹم آن لائن روڈ سائن ٹیسٹ متعارف کرا دیا، آئی جی پنجاب نے پورے صوبے میں سسٹم کو شروع کرنے کا حکم دیدیا،حکومت نے گونگے بہرے افراد کو […]
لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے نامور گلوکار عاطف اسلم پر 5کروڑ 80لاکھ روپے انکم ٹیکس عائد کردیا۔ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کا سال 2018کا انکم ٹیکس آڈٹ کرکے ٹیکس عائدکیا ۔گلوکار عاطف اسلم نے دوبئی میں واقع اپنے فلیٹس […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نالہ لئی کے توسیع منصوبے کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلا س میں وفاقی وزیر برائے صنعت حماد اظہر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور سینئیر افسران نے شرکت ی […]
ڈیلاویئر (پی این آئی)خواجہ سرا امریکی سینیٹ کا رکن منتخب ہو گیا، کس ریاست سے کامیابی حاصل کی؟ جیت کا کیا پیغام دیا؟امریکی صدارتی انتخابات میں ریاست ڈیلاویئر سے کامیابی حاصل کرنے والی سارہ ایم سی برائڈ تاریخ رقم کرتے ہوئے امریکا کی پہلی خواجہ سرا […]
لاہور(پی این آئی)فیصلہ ہو گیا، مریم نواز کل کہاں کے لیے اڑان بھریں گی؟ کتنا عرصہ قیام کریں گی؟اکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے دورہ گلگت بلتستان کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ مریم نواز انتخابی مہم کے سلسلے […]
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اپنے دفتر سے نکل کر اچانک دیپالپور اور اوکاڑہ کیلئے روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ نے اوکاڑہ اور دیپالپور کے سہولت بازاروں کے دورے کئے اور عوام کو ایک کلو کی بجائے دو کلو چینی کے پیکٹ فراہم […]
کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ ڈویژن میں کورونا وائرس نے پھر سراٹھالیا جہاں گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران مزید 38افراد کورونا کا شکار ہوگئے جس کے ساتھ ہی کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعدادبڑھ کر2504 ہوگئی جبکہ فعال کیسوں کی تعداد73 ہوگئی ۔ڈویژن بھر میں اب […]