مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ کے زیراہتمام آج ہفتے کے روز حلقہ برنالہ میں شہدائے جمو ں وکشمیر یوتھ کنونشن منعقد ہوگا، جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، کنونشن میں سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان، صدر مسلم […]
کراچی(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سب سے پہلے سلیکٹڈ بلاول نے کہا، نوازشریف سے ثبوت مانگنے کا فیصلہ ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید70 سال کے ہو گئے ،وزیراعظم عمران خان نے بھی ان کو جنم دن کی مبارک دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے حسن ابدال میں ریلوے اسٹیشن کی افتتاحی تقریب میں شیخ رشید کو سالگرہ […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے سبب انہیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی کے ہمراہ سیاسی رہنما کی عیادت کی.وزیراعلی پنجاب سردار […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ بلاول ،زرداری اور نوازشریف نے اکٹھے نہیں چلنا،پیپلزپارٹی (ن) لیگ کی حریف پارٹی ہے،گلگت بلتستان میں یہ اپنی اپنی سیاسی مہم چلارہے ہیں،ان دونوں جماعتوں نے الگ الگ سینیٹ انتخابات میں حصہ لیناہے۔ […]
میرپور (پی این آئی) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم یوم شہدائے جموں کے دن اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہر محاذ پر اپنی کوششیں […]
احسن ابدال (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن اپ گریڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمیں مقروض پاکستان ملا، ہر دوسرے ملک کے سامنے ہاتھ پھیلانے پڑتے ہیں، چاہتا ہوں پاکستان ایسا ملک بنے جسے […]
جہلم ویلی(آئی این پی)6 نومبر یوم شہداء جموں پوری ریاست جموں وکشمیر کی طرح جہلم ویلی میں بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، دن کا آغاز ضلع بھر کی مساجد میں شہداء جموں کے بلندی درجات، کشمیر کی آزادی اور پاکستان کے […]
لاہور(آئی این پی ) پی آئی اے نے القسیم کے لیے پروازں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے پہلی پرواز اٹھارہ نومبر کو شروع ہوگی۔ پی آئی اے نے ایک نئی منزل سعودی عرب کا شہر القسیم متعارف کرادی۔ سعودی عرب کے وسط میں واقع […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ٹریفک پولیس کا غیر قانونی کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈا ون مزید سخت، بلاامتیاز سخت قانونی کاروائی جاری،اسپیشل اسکواڈ تشکیل دے دیے گئے ،رواں سال میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کالے شیشے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت دفاع سے آئے نیب افسر کو ترقی دینے کے کیس میں ریمارکس دیے کہ نیب نے ایک اسٹور کیپر کو تفتیشی افسر بنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت دفاع سے […]