سارے اکٹھے ہوئے افراد کو پیغام دینا چاہتا ہوں، پہلے آپ کا اُن سے مقابلہ تھا جو کرسی کے لیے لڑتے تھے، آج آپ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہے، وزیراعظم عمران خان

حافظ آباد (پی این آئی)سارے اکٹھے ہوئے افراد کو پیغام دینا چاہتا ہوں، پہلے آپ کا اُن سے مقابلہ تھا جو کرسی کے لیے لڑتے تھے، آج آپ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہے، وزیراعظم عمران خان، وزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ […]

نوازشریف کا بیانیہ پی ڈی ایم پر بوجھ بننے لگا پیپلز پارٹی کے بعد2اور بڑی جماعتوں نے قومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنانے پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کا بیانیہ پی ڈی ایم پر بوجھ بننے لگا ،پیپلز پارٹی کے بعد مزید دو جماعتوں کا بھی نواز شریف کی طرف سے قومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنانے پر اعتراض اٹھا دیا،قومی وطن پارٹی اور […]

5، 10نا ہی 15 کتنے لیگی رہنما عبدالقادر بلوچ کیساتھ استعفیٰ دینے کو تیار ہیں؟پارٹی قیادت کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے ناراض رہنما عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانئے کے ساتھ مزید نہیں چل سکتے۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے ساتھ20 لیگی رہنما بھی استعفیٰ دینے […]

ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی گرفتار لیگی کارکنوں نے تھانے کا گھیرائو کرلیا

لاہور( پی این آئی)تھانہ چوہنگ میں درج مقدمے میں مطلوب مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر کی گاڑی کو تھانے میں بند کر دیا گیا ۔ مسلم لیگ(ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ماڈل ٹائون لنک روڈ سے گزر رہے تھے کہ […]

پی ایس ایل 5 کے باقی میچز کے لیے انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع، میچز کب کھیلے جائیں گے ؟ جانئے

کراچی(پی این آئی)پی ایس ایل 5 کے باقی میچز کے لیے انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع، میچز کب کھیلے جائیں گے ؟ جانئے، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے باقی میچز کے لیے انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔تفصیلات […]

تبدیلی نے پاکستانیوں کو حیران و پریشان کردیا صدر عارف علوی کے تکے کھانے کے شوق کو پورا کرنے کیلئے سارا بازار بند کروادیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی انوکھی فرمائش پوری کرنے یعنی تکے کھانے بابو محلہ صدر راولپنڈی پہنچ گئے، سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے پورا علاقہ سیل، تمام دکانیں، مارکیٹیں بند کرادی گئیں ، سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں […]

اپوزیشن رہنما ایک دوسرے سے مخلص نہیں، پی ڈی ایم جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے

لاہور(پی این آئی)اپوزیشن رہنما ایک دوسرے سے مخلص نہیں، پی ڈی ایم جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کہ ایک بیان نے اپوزیشن کے اتحاد کا شیرازہ بکھیرنے کی بنیاد رکھ دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے […]

دھاندلی سے قوم پر مسلط رہنے والوں کا واویلا کارگر ثابت نہیں ہوگا، شبلی فراز

گلگت(پی این آئی)دھاندلی سے قوم پر مسلط رہنے والوں کا واویلا کارگر ثابت نہیں ہوگا، شبلی فراز، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کا دھاندلی کاشوراعتراف شکست ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی […]

جوبائیڈن جیتے یا ٹرمپ ۔۔ شکست ڈالر کو ہو گی امریکی صدارتی انتخابات کے بعد ڈالر کی قیمت کتنی گر جائے گی؟ماہرین کی تہلکہ خیز پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی ) سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابات میں چاہے ڈونلڈ ٹرمپ جیتیں یا جو بائیڈن لیکن ایک عرصے سے مندی کا شکار ڈالر کی صورتحال بہتر ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔قومی اخبار میں […]

مریم نواز نے پھر کہاں جانے کی تیاری پکڑ لی چودھری شجاعت کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی سکردو سے اسلام آباد واپس پہنچ گئیں ،(آج) اتوار کو پھر گلگت جائیں گی ۔مریم نواز شریف کو سکردو گلگت شاہراہِ بند ہونے پر اسلام آباد واپس آنا پڑا ،مریم نواز […]

عبد القادر بلوچ کا ن لیگ سے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان ،کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کریں ؟ پیغام مل گیا

کوئٹہ(پی این آئی) جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ن لیگ سے آج باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کروں گا، واپس مسلم لیگ (ن) میں جانے کی گنجائش نہیں۔دنیا نیو ز کے مطابق جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا مسلم […]

close