واشنگٹن(این این آئی )امریکی ریاست آریگون اور نیو میکسیکو کے گورنرز نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون کا اعلان کردیا ہے، گورنر نیو میکسیکو نے عوام کو 2 ہفتوں کے لیے گھروں میں رہنے کا حکم دیا […]
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی مسلمان نے دنیا کا سب سے بڑا مارکر پین بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری محمد دلیف نے دنیا کا سب سے بڑا مارکر قلم تیار […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سکولوں میں کیا جا رہا […]
لاہور(پی این آئی)گوشت، انڈے، دہی، دودھ، دال، چینی، گھی اور چکن سمیت ایک ہفتے میں کھانے پینے کی 11 چیزیں کتنی مہنگی ہو گئیں؟ تفصیل جانیئے۔مرغی کاگوشت دو ہفتوں میں فی کلو قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے .رواں ہفتے کے دوران […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کے ساتھ جینا اور رہنا سیکھ لیںماسک کی عادت بنا لیں، عثمان بزدار کی بات مان لیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ شہریوں کو کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے مکمل احتیاط برتنا ہوگی-کورونا کے مریض بھی بڑھ رہے ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کے کئی علاقوں میں صبح سویرے شدید زلزلے کے جھٹکے، نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 5 اضلاع میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکو ں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکے صبح 7 […]
اسلام آباد(پی این آئی)کشمور میں چار سالہ بچی سے آبروریزی کے واقعہ پر وزیراعظم عمران خان نے سندھ پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش سے رابطہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ملزم کی گرفتاری پر بہادری کا مظاہرہ کرنے پر اے ایس آئی محمد […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر محمد مالک نے ن لیگ کے رہنما محمد زبیر سے سوال کیا کہ جج ارشد ملک کے ویڈیو سکینڈل کے وقت مریم نواز نے یہ کہا تھا کہ ان کے پاس کچھ اور ویڈیو بھی موجود […]
لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان الیکشن، پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون آئے گا؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی جانیئے،سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے منحرف ارکان کی تعداد ماضی کے مقابلے میں نہایت کم ہے ۔ماضی میں کم از کم تین بار مسلم لیگ (ن) کے ارکان بڑی تعداد میں منحرف ہو ئے تھے ،روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی […]
لاہور(پی این آئی)قرضے معاف کرانے والوں کے دوبارہ قرضے لینے کا راستہ کھل گیا، اسٹیٹ بینک نے نئی پالیسی جاری کر دی،سٹیٹ بینک نے قرضے معاف کرانے والوں کے لیے دوبارہ قرض لینے میں آسانی پیدا کر دی ہے, بینکوں سے معاف کرائے گئے قرضوں […]