اسلام آباد(آئی این پی ) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،دیر میں دو روز کے دوران 4 فٹ برف پڑ چکی ہے، اسلام آباد ،راولپنڈی ، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، فیصل آباد، حافظ […]
کراچی(آئی این پی ) گلگت بلتستان انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والی مفاہمتی یادداشت پر دو دن قبل دستخط کیے […]
گلگت(پی این آئی)گلگت بلتستان الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے لگے، تحریک انصاف ابتدائی گنتی میں آگے آگے نظر آنے لگی،گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس کے ساتھ ہی […]
کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان انتخابات کے دوران ہر ووٹ کی پولنگ اور گنتی یقینی بنائے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ انتخابات میں اہلیان گلگت بلتستان […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا […]
گلگت (پی این آئی) شدید برف باری اور انتہائی سرم موسم کے کے دوران گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کی 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے، مقررہ وقت ختم ہوتےنتی شروع کر دی گئی، پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ […]
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں وفاقی حکومت کی قوانین کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کی خاموشی افسوسناک ہے ۔ترجمان بلاول بھٹو زرداری کے مطابق وفاقی وزرا اور معاونین […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ پولنگ کا عمل پرامن انداز میں خوش اسلوبی سے مکمل ہوا اور اب گنتی شروع ہو گئی ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی […]
گلگت(آئی این پی ) ملک کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں انتخابی معرکہ کے دوران بلے پہ ٹھپہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلے پہ ٹھپہ کے عنوان سے ٹرینڈ پر 63 ہزار […]
کراچیر( پی این آئی) رواں ہفتے کے اختتام پر ایکسچینج ریٹ مزید مستحکم ہوئے چونکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گراوٹ کا شکار رہی اور یہ اوپن مارکیٹ میں 8 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتوں […]
گلگت بلتستان( آن لائن )جی بی اے تھری گلگت میںتحریک انصاف کے امیدوار جعفر شاہ انتقال کے باعث الیکشن ملتوی کر دیا گیا جبکہ ضلع گانچھے کے حلقہ نمبر2 کے پولنگ نمبر 3 رجسٹر ڈ وو ٹ میں سے صرف ایک ووٹ کا سٹ […]