سعد رفیق نے( ن)لیگ چھوڑ دی ؟ تہلکہ خیزدعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تازہ پوزیشن کے بعد لاہور کے مسلم لیگ ن کے ایک رہنما نے پارٹی چھوڑ دی اور کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نے ہی چند ماہ قبل پارٹی رہنمائوں کو آرمی چیف […]

کرونا کے بڑھتے کیسز،سعودی عرب نے کس قسم کے ویزے جاری کرنے پرپابندی لگا دی؟پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں

اسلام آباد( پی این آئی ) سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پرغیرملکیوں کی مملکت میں آمد پرپابندی عائد کردی ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پرغیر ملکیوں کی مملکت میں آمد پرپابندی عائد کردی ہے اوراس سلسلے میں […]

دوبارہ گنتی پر ہارنے والا پی ٹی آئی کا امیدوارجیت گیا، جیالے بپھر گئے ،رینجرز طلب

گلگت (پی این آئی ) گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں گزشتہ شب ہارنے والے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں2 ووٹوں سے جیت گئے۔تفصیلات کے مطابق جی بی 2 گلگت کے نتیجے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ رات گئے غیر سرکاری […]

سلیکٹیڈ اور نا اہل حکمرانوں کو گلگت بلتستان کا رزلٹ ہضم نہیں کرنے دینگے، مولانا فضل الرحمن نے طبل جنگ بجادیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ گلگت بلتستان میں ایک بار پھر 2018 کی تاریخ کو دہرایا گیا۔گلگت بلتستان میں انتخابات نہیں بندربانٹ ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ سلیکٹیڈ اور […]

پی ٹی آئی کا ریاستی طاقت اوربدترین دھاندلی کے باوجود سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک شکست ہے’مریم نوازکاجی بی الیکشن نتائج پر ردعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں پوری ریاستی طاقت، حکومتی اداروں، سرکاری مشینری کی زور زبردستی اور جبر کے ہتھکنڈوں سے وفاداریاں تبدیل کرانے اور بدترین دھاندلی کے باوجود سادہ اکثریت […]

ن لیگ کے اہم ترین رہنما کی رہائی کے احکامات جاری ‎

اسلام آباد(پی این آئی ) اینٹی کرپشن کورٹ ملتان نے ن لیگ کے سابق ایم این اے ملک عبدالعفار ڈوگر کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ کرپشن کے الزام میں گرفتار عبد الغفارڈوگر کو اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیاگیا۔عدالت نے سابق […]

آج سالگرہ کا دن لیکن اپنے شوہر عامر لیاقت کی حالت دیکھی نہیں جاتی ، پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ نے دعائوں کی اپیل کردی

کراچی (پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ توبی عامر نے کہاہے کہ عامر لیاقت کی طبیعت بگڑ چکی ہے۔اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں توبی عامر نے بتایا کہ ہم دونوں […]

’’سکولز بند کرنے اور سردی کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز ‘‘بین الصوبائی وزراء کانفرنس ، وفاقی وزیر تعلیم کابڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ بچوں اور اساتذہ کی جان سب سے زیادہ عزیز ہے البتہ ابھی اسکول بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر تعلیم […]

مذہبی تنظیم کا دھرنا، فیض آباد انٹر چینج بلاک کر دیا گیا، جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند، جڑواں شہروں کے باسی کون سا راستہ استعمال کریں؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بنداسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد انٹرچینج بھی بندلاہور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو ٹی کراس روات سے راولپنڈی کی جانب موڑا جا رہا ہےپشاور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو 26 نمبر […]

امریکہ میں ٹرمپ حامیوں اور مخالفین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں شروع، کئی افراد زخمی ہو گئے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں ٹرمپ حامیوں اور مخالفین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں شروع، کئی افراد زخمی ہو گئے، امریکہ میں ہونے والے انتخابات کے بعد ٹرمپ کے حامی اپنی ممکنہ شکست پر سیخ پا ہیں اور جیسا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا تھا، ویسا ہی […]

چار چار سال کی بچیوں سے شادی کی آفر شدید ردعمل پر مفتی طارق مسعودنے بیان کی وضاحت کردی

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ دنوں مفتی طارق مسعود نے ایک بیان دیا تھا جس میں انہوں نے تین طلاق یافتہ خواتین سے شادی کے بدلے چار چار سال کی بچیوں سے شادی کی پیشکش کی ،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس […]

close