لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم ساحل سمندر پر جوتے پھینکنے پر خفا ہو گئے

کراچی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل پر جوتے پھینکنے پر عوام سے خفا دکھائی دے رہے ہیں۔وسیم اکرم کا اپنے ویڈیو پیغام میں سمندر کنارے بکھرے جوتے دیکھ کر عوام پر اظہار برہمی کیا۔وسیم اکرم نے شکوہ کیا کہ سمندر […]

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل سے کتنے روز کے لیے پیرول پر رہا کیا گیا؟

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو 5 روز کیلئے پیرول پر رہا کیا گیا ۔ شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی پیرول پر رہائی 27نومبر سے 1دسمبر تک ہوگی ۔پنجاب حکومت نے پاکستان […]

پہلی پاکستانی خاتون کرکٹ میچ ریفری میدان میں آگئی

راولپنڈی(آئی این پی)کرکٹ میچ ریفری ثمن ذوالفقار نے نیشنل ویمن ٹی ٹونٹی چیمپئین شپ میں فرائض انجام دینا شروع کر دیے ہیں، اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ پہلی خاتون میچ ریفری کے طور پر کام کر رہی ہوں۔ثمن ذوالفقار […]

شہباز، حمزہ کو پیرول پر رہا، ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے، والدہ کو ہفتے کے روز سپرد خاک کیا جائیگا

لندن /لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی والدہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ہفتہ کے روز سپرد خاک کیا جائے گا ، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور […]

نیوزی لینڈ، ناخوش کرکٹرز نے قرنطینہ کو جیل کی قید سے تشبیہ دے ڈالی ، 6مثبت ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کو باکس میں کھانا دیا جانے لگا

کراسٹ چرچ(آئی این پی) پاکستانی کرکٹرز آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دینے لگے۔نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کے دوران سلوک سے پاکستانی کرکٹرز سخت ناخوش ہیں، انھوں نے آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دے دی، پہلے انھیں باقاعدہ پلیٹس میں کھانا پیش […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک نتائج برائے سمسٹر بہار 2020 کا اعلان کر دیا

میرپور( آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک نتائج برائے سمسٹر بہار 2020 کا اعلان کر دیا۔طلبا اپنا نتیجہ اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر رزلٹ سیکشن سے چیک کر سکتے ہیں۔مزید کسی بھی معلومات کیلئے ریجنل آفس کے فون نمبر 05827960030 پر […]

پی ڈی ایم کے عہدیداروں کی پکڑ ڈھکڑ شروع کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ نےجلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

ملتان (آئی این پی ) ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا کو جواز بنا کر پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، اپوزیشن جماعتوں کی ضد کی وجہ سے پولیس نے پی ڈی ایم کے عہدیداروں کی پکڑ ڈھکڑ […]

آج کا دن بہت جذباتی ہے، یہ صرف شروعات ہے، ہم سب کورونا کے بعد ملکر خوشیاں منائیں گے، بختاور بھٹو کا پیغام

کراچی(آئی این پی ) سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ آج کادن بہت جذباتی ہے، یہ صرف شروعات ہے ہم سب کورونا کے بعد ملکر خوشیاں منائیں گے۔ جمعہ کو سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور […]

پیپلز پارٹی نے ملتان جلسے میں آصفہ بھٹو زرادری کو لانچ کردیا، بلاول بھٹو آن لائن اور مریم نواز شریف کاجلسے میں خطاب ہو گا

ملتان(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کی رکاوٹوں کے باوجود پی ڈی ایم کا جلسہ ہرصورت قلعہ کہنہ قاسم باغ میں ہی ہو گا جس میں آصفہ بھٹو زرادری اور مریم نواز […]

سرکلر ٹرین کب تک چلے گی؟ فیز ون کی آمدن اخراجات کے آدھی سے کم، یومیہ لاکھوں کا نقصان

کراچی(آئی این پی ) کراچی سرکلر ٹرین فیز ون کی آمدن اخراجات سے نصف بھی نہیں، جس کے باعث ریلوے کو یومیہ لاکھوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کو مزید نقصان ہورہا ہے، پاکستان ریلوے نے 7 […]

بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش کی گئی، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا، ترجمانوں کی بیان بازی جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش کی گئی، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب […]

close