اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم پر خوب تنقید کرتے ہوئے حکومتی سطح پر جلسے نہ کرنے کی تجویز سے مکمل اتفاق کیا ہے، وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے […]
کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلے کا معاملے میں نیا موڑ آگیا، مالک مکان کی اہلیہ لیلی پروین نے اپنے ویڈیو بیان میں ڈرائیور کے بے گناہ ہونے کا دعویٰ کر دیا، انہوں نے کہا کہ رات ساڑھے 4 […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ آج ہفتہ کو نماز ظہر کے بعد شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔ جمعہ کو پاکستان مسلم […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایچ ای سی نے میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کے لیے ٹرانزیشن کمیٹی تشکیل دے دی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن ، پاکستان نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی)ایکٹ 2020 کے تحت میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کا انتظام و انصرام چلانے کے لیے […]
وزیر اعظم پاکستان اور معاون خصوصی برائے ریونیو کے ویثرن کو عمل جامہ پہناتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے انقلابی اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ ان اقدامات کی بدولت ٹیکس گزاروں کو ٹیکس قوانین کی تعمیل میں آسانی […]
اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےانگریزی روزنامہ دی نیوز میں نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ سے متعلق چھپنے والی خبر کی وضاحت جاری کر دی ہے ۔ وضاحت میں کہا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جار ی کردہ نیا […]
مظفرآباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان ، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس غلام مصطفی مغل نے سینئر صحافی و سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سابق جائنٹ سیکرٹری سید عتیق گردیزی کی اچانک وفات پر دلی افسوس کا […]
وانا (قسمت اللہ وزیر ) ضلع جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ کلوتائی کے لوگوں نے پختگی سڑک کی منظوری کرنے کیلئے وانا ٹو اعظم ورسک شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ احتجاج میں ملک بسم اللہ وزیر ،کریم خان خان وزیر […]
راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مودی کی پالیسیوں کے باعث جنوبی ایشیاء تباہی کے کنارے پر کھڑا ہے، عالمی طاقتوں اور اقوام متحدہ کو اس صورتحال کا نوٹس […]
ماسکو(شِنہوا)4 لاکھ سے زائد حاضر سروس فوجی روسی وزیر دفاع سرگئی۔ شوئیگو نے کہا ہے کہ روس فوج کے 4 لاکھ سے زائد حاضر سروس ملازمین کو نوول کرونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جمعہ کو شوئیگو نے وزارت دفاع بورڈ کے […]
کوالالمپور(شِنہوا) ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ دوطرفہ حکومتی تعاون کے تحت کوویڈ19-کی چینی ویکسین کی آئندہ ماہ طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع کرے گا۔ وزیر اعظم محی الدین نے جمعہ کو پریس کانفرنس […]