پاکستانی خواجہ سرا نایاب علی نےکون سے کارنامے کی بنیاد پر ہیرو ایشیا ایوارڈ اپنے نام کر لیا؟؟؟

بنکاک (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ خواجہ سرا نایاب علی نے ہیرو ایشیا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔نایاب علی کو ہیرو ایشیا ایوارڈ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے حقوق کے لیے خدمات انجام دینے پر دیا گیا، ایوارڈ دینے کی تقریب تھائی لینڈ کے دارالحکومت […]

عوام کے لیے ایک اور عذاب نازل کرنے کی تیاری، بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے، وفاقی حکومت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے واضح کیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ حکومت کی آئی […]

انتظامیہ ایکشن میں آ گئی، ملتان جلسے میں قانون کی حکمرانی ہو گی، جو پریشان کریں گے ان کا قانونی علاج ہو گا، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے (کل)30 نومبر کو ہر صورت ملتان میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کٹھ پتلیاں جیالوں سے خوفزدہ ہیں، جو […]

سول ایوی ایشن کو عالمی ادارے کی طرف سے ڈیڈ لائن دے دی گئی، سول ایوی ایشن کی بدانتظامی کے باعث پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن کی بدانتظامی کے باعث پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایوی ایشن سے متعلق بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کو پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ضروری […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ، 45 مریض چل بسے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اورکورنا وائرس سے متاثرہ45 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ کئے […]

سرد موسم میں مچھلی کی سجی کھانے کے شوقین افراد نے کس شہر کا رخ کر لیا؟

سانگھڑ(این این آئی) موسم سرد ہوتے ہی قدرتی جھیل کی مچھلی کی سجی کھانے کے شوقین نے سانگھڑ کا رخ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق قدرتی جھیل کے میٹھے پانی میں پیدا ہونے والی کھْرڑا مچھلی کی سجی نے سرد موسم میں لوگوں کو دیوانہ […]

جنوبی افریقہ کے مسلمان نوجوان کا پیدل سفر دو سال میں بیت المقدس پہنچ گیا سعودی عرب جا کر حج کرونگا، میرا یہاں قیام بھی اللہ کی نعمت سے کم نہیں، تکالا کی گفتگو

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)جنوبی افریقہ کے ایک مسلمان نوجوان کا بیت المقدس تک کا پیدل سفر۔ دو سال کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہید بن یوسف تکالا نے دو سال قبل […]

نوجوان کا پیدل سفر

موسم کا معجزہ، کون سے ملک میں ہیٹ ویو کا خطرہ، گرمی کی شدت بڑھ گئی؟؟؟

کینبرا (این این آئی) آسٹریلیا کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں اس ویک اینڈ پر ہیٹ ویو کا خطرہ ہے، ہیٹ ویو سے قبل کچھ ریاستوں میں گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے اثرات سائوتھ آسٹریلیا، وکٹوریا اور نیو […]

کورونا کی دوسری لہر، جرمنی اور جنوبی کوریا کے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے بستر کم پڑ گئے

برلن / سیئول(این این آئی)کورونا کی دوسری لہر،موسم بہار میں کورونا وائرس کی وباء پر بہترانداز میں قابو پانے والے ملکوں جرمنی اور جنوبی کوریا میں مشکل صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔جنوبی کوریا میں مسلسل دوسرے روز 500 سے زائد نئے کیس رپورٹ ہونے۔ سے مختلف […]

کورونا کی دوسری لہر

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

مظفرآباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعیداکرم خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گیا ہے، قبل ازیں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر چیف جسٹس اپنی رہائش گاہ پر آئسولیٹ ہو گئے تھے اب ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آنے پر چیف […]

انڈوں، کیلے، لہسن اور گوشت سمیت 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، گزشتہ ایک ہفتے میں ٹماٹر، آلو، پیاز، چکن سمیت 10 اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(آئی این پی)ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار اعدادو شمار جاری کردیے جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح میں 0.92 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں کمی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی […]

close