لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپوزیشن رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کرا دی ۔ رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ […]
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملتان جلسے میں شرکت اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونا ہے، حکومت نے غنڈہ گردی اور تشدد کا مظاہرہ کیا ہے ،کارکنوں پر ظلم […]
کراچی(این این آئی)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے آغا […]
اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) شہباز گل نے کہا ہے۔ کہ حکومت نے ملتان جلسے کی تمام رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کر دی۔ کسی رہنما اور کارکن کو بھی جلسے میں شرکت سے نہیں روکا جائے گا۔قبل ازیں معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے مریم نواز کے […]
ملتان (آئی این پی ) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے کارکنانحکومت سے اجازت نہ ملنے کے باوجو د ملتان میں رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہو ے ۔ مقامی انتظامیہ نے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم جانے […]
لاہور(آئی ا ین پی ) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ووٹ چور حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، ملتان میں جلسہ روکنے کیلئے غیر قانونی راستے اختیار کئے جا رہے ہیں، جہاں جہاں کنٹینر لگے ہیں وہیں جلسہ گاہ […]
لاہور (پی این آئی )سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےبیٹے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور ، مقدمہ خارجہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میراپنے آج کے کالم ”دوبیٹیاں ایک کہانی“ میں لکھتے ہیں کہ کسی کو اچھا لگے یا بُرا، ملتان میں ایک نئی تاریخ بننے جا رہی ہے۔ آج(30نومبر) پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ہے۔ اِس […]
راولپنڈی(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلسوں سے عمران خان جانے والے نہیں، تحریک انصاف حکومت پانچ سال پورے کرے گی، اپوزیشن سے نیب اور این آر او کے علاوہ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین کے حصول سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے حتمی سفارشات مرتب کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر […]