ویڈیو کالنگ ایپ زوم کی آمدنی میں 4 گنا اضافہ

نیویارک (این این آئی)ویڈیو کانفرنسنگ ایپ زوم کی آمدنی میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔زوم ایپ کی مقبولیت میں اضافے کا سلسلہ تا حال جاری ہے اور سال 2020 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کی آمدنی 4 […]

قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان، آئندہ سال 6 جون کو پارلیمانی انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا

بغداد (این این آئی)عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کے دفترسے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے تحت آئندہ سال چھ جون کو ملک میں پارلیمانی انتخابات کا […]

سعودی عرب اور مصر نے اسرائیل پر مشترکہ مؤقف اختیار کر لیا، عرب ممالک میں غیر ملکی مداخلت مسترد کر دی، مسئلہ فلسطین کے حل پر زور

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور مصر نے ایک بار پھر عرب ممالک میں غیرملکی مداخلت، دہشت گری اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ ، علاقائی مسائل بالخصوص مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے حوالے متفقہ موقف اختیار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی […]

عالمی اداروں کی موجودگی میں دنیا میں کبھی امن و خوشحالی نہیں آ سکتی، گزشتہ 60 سالوں میں امیر اورغریب ممالک کی فی کس آمدنی میں چار سو فیصد فرق آیا ہے، میاں زاہد حسین

کراچی(پی این آئی) ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہا آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے […]

پانی نہ ہونے کی وجہ سے افغانستان ہجرت کرنے والے اورغوچ کے لوگوں کو پانی فراہم کر دیا گیا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقہ اورغوچ کے 3200 عوام پانی کی سہولت سے محروم رہے۔ ان لوگوں نے بار ہا پانی کی فراہمی کیلئے درخواستیں دی مگر کچھ ندارد۔جب یہ لوگ حکام سے مایوس ہوئے تو انہوں نے دھمکی دی کہ وہ احتجاج […]

سردار عتیق احمد خان اور مسلم کانفرنس کی قیادت کا سردار غلا م صادق کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے سابق سپیکر اسمبلی آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی چیف آرگنائز ر سردار غلا م صادق کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار […]

آزاد کشمیر حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن لگانے کے بعد غریب عوام پر آٹا بم گرا دیا ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی مرکزی وائس چیئر پرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن لگانے کے بعد غریب عوام پر آٹا […]

پنجاب یونیورسٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس کا اعزاز

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس محمد نبیل نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے ورلڈ اتھلیٹکس کے لیول ون کورس میں شرکت کی اور بہترین نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کرتے ہوئے لیول ٹو کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اتھلیٹکس […]

پنجاب یونیورسٹی نے محمد عدنان سیال کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے محمد عدنان سیال ولد مہر خان محمد کوایڈمنسٹریٹیو سائنسز کے مضمون میں ان کے’سماجیات اور علمی اشتراک: تحقیقی اور تنظیمی ترقی میں موبائل ٹیکنالوجی کے اثرات بطورِ عمل انگیز‘ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے […]

ایف بی آر نےرواں مالی سال جولائی تانومبر ہدف سے زائد ریونیو حاصل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1688ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا ہےجبکہ مقر ر کردہ ہدف 1669 ارب روپے تھا۔ پچھلے سال ان پانچ ماہ میں 1623 ارب رو پےنیٹ ریونیو حاصل کیا گیاتھا۔ […]

بڑی کارروائی، مختلف برانڈز کے بغیر ڈیوٹی تیس لاکھ سگریٹ پکڑلئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن (اِن لینڈ ریونیو)، فیصل آباد کی بغیر ڈیوٹی سگریٹ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی ڈائریکٹریٹ انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن آئی آر فیصل آباد نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر اور ڈائیریکٹر جنرل […]

close