لاہور جلسہ ،ن لیگ فائنل رائونڈ کھیلنے کیلئے تیار ،اراکین اسمبلی کا جلسے میں استعفے دینے کا امکان، مزیدکونسے اہم فیصلے متوقع ،مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور( پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، شہباز شریف ، اور حمزہ شہباز کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ کے 3بڑوں کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اتفاق رائے ۔ 13دسمبر کو […]

زندہ ماں کو مردہ قرار دے کر بچوں نے انشورنس کمپنی سے 25کروڑ روپے بٹور لیے ، ملکی تاریخ کا انوکھا ترین کیس جس نے تحقیقاتی اداروں کو بھی پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایف آئی اے اینٹی ہیومن سرکل کراچی میں گزشتہ روز ایک دلچسپ مقدمہ درج ہوا ہے جس میں منی لانڈرنگ کی دفعہ بھی لگائی گئی۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق لیاری کی ایک رہائشی خاتون نے امریکا میں اپنی […]

یوم دعا کی مناسبت سے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے فیصل مسجد میں خصوصی دعا کا اہتمام

اسلام آباد(پی این آئی): فیصل مسجد میں جمعہ کے روز یوم دعا کی مناسبت سے کورونا وائرس کی وبا سے بچاو کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔صدر مملکت و چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے عالمی وبا کی دوسری لہر […]

نوعمر سائنسدان ٹائم میگزین کی پہلی کڈ آف دی ایئر قرار، نام کیا ہے؟ کس ملک سے تعلق ہے؟ جانیئے

نیویارک (این این آئی)شہرہ آفاق امریکی جریدے ’ ٹائم میگزین‘ نے ’پرسن آف دی ایئر‘ کی طرح ’’کڈ آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز اور ایوارڈ متعارف کراتے ہوئے نو عمر امریکی سائنسدان 15 سالہ گیتا نجلی راؤ کو پہلی ’’کڈ آف دی ایئر‘‘ قرار دے […]

چین ہمارے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، امریکی انٹیلی جنس کے سربراہ نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کو خبردار کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے آئندہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ انٹیلی جنس کوسیاست میں ملوث کرنے سے باز رہے۔ ریٹکلف نے اس بات پر زور دیا کہ یہ بات پوری سچائی کے […]

اسلام آباد، کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا مظاہرہ

اسلام آباد (این این آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جبر و استبداد کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے خلاف اسلام آباد میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ […]

صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد(این این آئی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمودکے ہمراہ اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی اور جموں وکشمیر کے عوام کی طرف […]

پی ٹی آئی کی خاتون لیڈر کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو قرنطینہ کر لیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے سدرہ عمران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ خاتون ایم پی اے نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔سدرہ عمران نے سندھ اسمبلی اجلاس کے لئے ٹیسٹ کرایا تھا۔ پی ٹی آئی ایم پی اے […]

پڑھے لکھے نوجوان تیاری کر لیں، تعلیمی اداروں میں 1900 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے 1900 نئے لیکچررز بھرتی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، نئے اساتذہ بھرتی کرنے کے لیے 50کروڑ روپے سے زائد رقم رکھی گئی ہے، تعلیمی اداروں میں قابل ٹیچرز کی بھرتی کے علاوہ صوبے میں تعلیمی معیار کو مزید […]

بچوں کے اسکول بیگ کے وزن کا تعین کرنے کے لیے قانون سازی، جماعت اول کے بچوں کے سکول بیگ کا کتنا وزن تجویز کیا گیا ہے؟ جانیئے

پشاور (آئی این پی ) کے پی اسمبلی میں اسکول بیگز لمی ٹیشن آف ویٹ بل 2020 ایوان میں پیش کر دیا گیا، یہ بل آج اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت اسمبلی اجلاس میں پیش کیا گیا۔ خیبر پختون خوا میں اسکول بیگ کا […]

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی موت کرونا سے نہیں بلکہ کیسے ہوئی ہے ؟ بیٹے نے حقیقت بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کا کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہو گیا وہ پچھلے ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پرتھے ۔ تاہم اس حوالے سے ان کے بیٹے کا بیان سامنے آیا جس میں ان کا کہنا […]

close