اپوزیشن جماعتوں کے اسمبلیوں سے متوقع استعفے،لیگی ارکان اسمبلی نے حکومت سے روابط تیز کر دیے

سرگودھا (پی این آئی ) اپوزیشن جماعتوں کے اسمبلیوں سے متوقع استعفے،لیگی ارکان اسمبلی نے حکومت سے روابط تیز کر دیے۔ لاہور کے جلسہ میں ن لیگ کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کی خبروں کے بعد ۔ملک بھر سے مختلف سیاسی […]

دبئی، حلال کیساتھ کوشر کھانے بھی دستیاب، دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے ساتھ یہودیوں کیلئے عالی شان ہوٹل کھل گیا

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین پروازوں کی آمد و رفت کے سلسلے کے آغاز کے بعد دبئی کے ریستوران اسرائیلی یہودی سیاحوں کے لیے کوشر کھانوں کی پیشکش کر رہے ہیں۔اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے […]

سب سے بڑی خبر آ گئی، دنیا کورونا وباء کے خاتمے سے متعلق خواب دیکھنا شروع کر دے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خوشخبری سنا دی

نیویارک (این این آئی) سب سے بڑی خبر آ گئی۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ تیدروس ادانوم غیبریوسس نے۔ کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیارکردہ ویکسینوں کے آزمائشی جانچ میں مثبت نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ اور کہا ہے کہ […]

امریکہ چین تعلقات میں خرابی ہی خرابی، امریکا نے چین کی رقوم سے چلنے والے تعلیمی تبادلے کے 5 پروگرام منسوخ کردیئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے محکمہ خارجہ نے چین کی رقوم سے چلنے والے تبادلے کے پانچ ثقافتی تعلیمی پروگرام منسوخ کردیے ہیں۔اس نے کہا ہے کہ یہ ’’ثقافتی تبادلے‘‘ کے پردے میں پروپیگنڈے کے حربے کے طور پر استعمال کیے جارہے تھے۔امریکا کے انٹیلی […]

پاکستان میں سونے کے ذخائر ہیں، ہمارے پاس ان کو نکالنے کے لیے پیسے نہیں ہیں، وزیر اعظم عمران خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سونے کے ذخائر ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے پناہ قدرتی وسائل ہیں جن سے فائدہ اٹھایا نہیں گیا۔ جو اس وقت ہماری مائننگ ہے ہمارے پاس جو منرلز پڑے ہیں۔ پاکستان میں […]

وزیراعظم عمران خان کی بڑی کامیابی اقوام متحدہ نے سن لی ، اہم قرار داد منظور

اسلام آباد(پی این آئی) اہم قرار داد منظور۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلاموفوبیا کے سلسلے میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اقوام متحدہ میں اس سلسلے میں ایک قرارداد منظور ہو گئی۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق اقوام متحدہ میں […]

وزیر اعظم عمران خان نے میڈیا پر پیسے لے کر کام کرنے کا الزام عائد کر دیا، کئی صحافی سزا یافتہ نواز شریف کیلئے آزادی اظہار کا حق مانگ رہے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی صحافی سزایافتہ نوازشریف کے لیے آزادی اظہار کا حق مانگ رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ آپ ایک بدکردار اور نیک آدمی کو برابر تصور نہیں کر سکتے، ہمارے ہاں […]

حکومت نے مشروط الیکشن کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) حکومت نے مشروط الیکشن کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن والے اگر استعفی دیں گے تو دوبارہ الیکشن کرا دیں گے۔ استعفے دینا آسان بات نہیں ہے، اپوزیشن میں اتنی اخلاقیات […]

کنگنا رناوت نے بھارت کے احتجاجی کسانوں کے معاملے میں بھی ٹانگ اڑا دی، 100 روپے لے کر احتجاج کرنے کا الزام

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم کوئن کی اسٹار کنگنا رناوت سوشل میڈیا پر متعدد معاملات پر اپنی رائے دینے سے نہیں کتراتی اور مختلف معاملات میں بلاوجہ ٹانگ اڑانے کی وجہ سے انہیں اکثر مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔بھارت کی حکمران […]

اداکارشاہ رخ خان نے بڑے ملک میں کرکٹ ٹیم خرید لی، نام کے ساتھ کون سا برینڈ لگا دیا؟

لاس اینجلس (این این آئی)بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے امریکا میں ایک نئی کرکٹ لیگ میں لاس اینجلس کی فرنچائز خرید لی ہے اور انہوں نے اس کا نام لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز رکھا ہے۔ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان نے […]

اداکارہ میرا نے ہدایت کار بننے کا فیصلہ کر لیا، سکرپٹ لکھوا لیا، پیسہ کون لگائے گا؟

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میر افلم بنانے کیلئے فلمساز کی تلاش شروع کر دی ۔ ذرائع کے مطابق اداکار ہ میرا بطور ہدایتکار ہ فلم بنانے کا ارادہ کر چکی ہیں اور اس کیلئے انہوں نے ایک رائٹر سے اسکرپٹ بھی لکھواہے لیا […]

close