اسلام آباد(پی این آئی )مریم نواز کو’’ بٹ کڑاہی ‘‘کھلانا ہوٹل کے گلے پڑ گیا ، ایس او پیز کی خلاف ورزی ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 13دسمبر کے حوالے سے مریم نواز نے عوامی رابطہ مہم کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ، وزیراعظم عمران خان نے متعدد وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیے ۔ تفصیلات کےمطابق اعظم سواتی کو وزارت ریلوے اور اعجاز شاہ کو وزیر نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی )حکومت پاکستان کی جانب سے شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل اعجاز شاہ کے پاس وزارت داخلہ تھی اور شیخ رشید وزیر ریلوے تھے۔دوسری جانب مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی )مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تقریب حلف براداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد کی گئی، تقریب حلف برداری میں عسکری، سیاسی حکام نے شرکت کی، صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ […]
واشنگٹن(پی این آئی )مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سماجی […]
پشاور (پی این آئی)حکومتِ خیبرپختونخوا نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی قیمتوں کا تعین کرلیا۔تفصیلات کے مطابق رواں برس ستمبر میں خیبر پختونخوا (کے پی) کی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور راج کپور کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے وجیہہ حمید دخترعبدالحمیدخان کوزوالوجی کے مضمون میں ان کے’ذیابیطس اور دل کے مریضوں میں RAGE اور HMGB1 جینز کا کردار‘ کے موضوع پر، ذولفقار علی ولد فاضل محمدکوعربی کے مضمون میں ان کے’المدح النبوی فی شعرابن الجنان الاندلسی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے نئے داخل ہونیوالے طلباء کی آن لائن کلاسز کا اعلان کر دیا۔پنجاب یونیورسٹی ترجمان نے کہا ہے کہ شیڈول کے مطابق بی ایس اور ماسٹرز کے پہلے سمسٹر کی کلاسز 14 دسمبر سے آن لائن ہوں گی جبکہ […]
خاموشی سے لیکن کامیابی سے پاکستان کا عمومی بیانیہ بدل رہاہے۔ پاکستان کی پہچان اب محض ایک دفاعی مستقر کی نہیں بلکہ اسے معاشی امکانات اور مستقبل کی قابل ذکر معاشی قوت کے حامل ملک کے طور پر دیکھاجانا شروع ہوچکاہے۔ وزیراعظم عمران خان سے […]
وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا کے جمیعت علماء اسلام نے 11 دسمبر ختم نبوت و رد انضمام کانفرنس درہ آدم خیل کو وانا سے مولانا میرزاجان وزیر کے قیادت میں قافلہ روانہ ہوا، جسمیں جمیعت علماء اسلام کے قائدین اور کارکنان نے کثیر […]
وانا (قسمت اللہ وزیر ) گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام جنوبی وزیرستان حلقہ سٹی وانا کے مولانا لاھوری یونٹ کے مجلس عاملہ ، شوری، و یوسی امراء و نظماء کا اہم اجلاس دارالقرآن ڈبکوٹ میں منعقد ہوا، جسمیں جمیعت علماء اسلام کے قائدین اور کارکنان […]