آئیے بات کرتے ہیں اور آگے چلتے ہیں، حکومت کی طرف سے پی ڈی ایم کو مذاکرات کی باقاعدہ پیش کش کر دی گئی، حکومتی نمائندوں کا پریس کانفرنس میں اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو پارلیمان میں مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنی ٹکراؤ کی پالیسی پر نظر ثانی کرے، عمران خان اور حکومت کہیں نہیں جارہی ہے […]

عمران کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم کپتان میں کون سی اداکارہ جمائما کا کردار ادا کریں گی ؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم کپتان میں ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا کردار ادا کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم ’کپتان‘ میں اْن […]

وفاقی وزیر اپوزیشن کے ترجمان بن گئے، مذاکرات پر اصرار حکومت کو بہرحال اپوزیشن کو راستہ دینا چاہئے اور مذاکرات کا آغاز ہونا چاہئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو بہرحال اپوزیشن کو راستہ دینا چاہئے اور مذاکرات کا آغاز ہونا چاہئے۔وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہاکہ اگر مینار پاکستان گراؤنڈ میں پانی ہوتا تو […]

چارجنگ پر لگے فون نے خاتون کی جان لے لی، لاش جب اسپتال لائی گئی تو پیلی پڑ چکی تھی، پولیس

ماسکو (این این آئی)روس میں آئی فون چارجنگ کے دوران باتھ ٹب میں گرنے سے 24 سالہ خاتون موت کے منہ میں چلی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی کپڑوں کے ایک اسٹور میں کام کرتی تھی اور سہیلی کے […]

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

چنیوٹ (پی این آئی ) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں24 دسمبر سے شروع ہوں گی۔صوبہ بھر کے سکولز اور کالجز موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث 24 دسمبر سے 10 جنوری 2021 تک مکمل طور پر بند رہیں گئے۔ […]

بطور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نواز شریف کو پہلا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) بطور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے۔ کہ بطور وزیر داخلہ نواز شریف کیلئے پیغام ہے کہ اب بس بہت ہو گیا۔ مزید ایسے نہیں چلے گا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان ا کہنا تھاکہ ہر […]

نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، پاکستان کے خلاف سیریز سے 3 اہم کھلاڑی باہر ہو گئے

ولنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر اور بالر ہامش بینیٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی -20 سیریز سے باہر ہوگئے جبکہ ،تیزگیندباز لاکی فرگیوسن نے کمر میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ […]

حکومت نے بلاول بھٹو کی خواہش پوری کر دی

لاہور( پی این آئی) حکومت نے بلاول بھٹو کی خواہش پوری کر دی ۔ شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری۔ اپنے وفد کے ہمراہ منگل کے روز مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

مہنگائی میں دبے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے گیارہ پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد (این این آئی) مہنگائی میں دبے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا۔ نیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے1 روپے11پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،قیمت میں اضافہ۔ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا۔ نیپرا کے مطابق ستمبرمیں بجلی کی پیداواری لاگت […]

وزیر داخلہ شیخ رشید وزارت داخلہ پہنچ گئے، باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پیر کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد وزارت داخلہ پہنچے تو سیکرٹری داخلہ نے شیخ رشید کا استقبال کیا۔شیخ رشید نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گیارہ نکاتی ایجنڈا، کیا کیا شامل ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہوگا۔ اس حوالے سے گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی کورونا وائرس کی صورتحال پر غور ہوگا۔ […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس
close