قرضے مانگتے وقت ایک شرمندگی ہوتی ہے ہمارے پاس پیسے نہیں تھے ، جب لوگ مانگ رہے تھے تو پھر ہمیں دوست ممالک کے پاس جانا پڑا ، وزیر اعظم عمران خان نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہےکہ موجودہ دو سال میرے زندگی کے مشکل سال تھے ،ادارے تباہ تھے ، ہمارے روپے کے اوپر پریشر تھا اور اس طرح کا پاکستان ملا ۔انہوںنے کہاکہ مجھے انداز تھا کہ مشکل وقت آئے […]

آج ان کو این آر دے دوں تو پاکستان کا مستقبل تباہ اور اپنی آخرت خراب کرونگا ، اللہ کو کیا جواب دونگا ؟ وزیر اعظم عمران خان ڈٹ گئے

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہے کہ نوازشریف کے بیانات پر فوج کے اندر غصہ ہے ،جنرل قمر جاوید باجوہ سلجھے ہوئے آدمی ہیںجو برداشت کررہے ہیں ، عسکری قیادت کے کام خوش ہوں ، نواز شریف کی واپسی کیلئے […]

یہ پاکستانی فوج کو کہہ رہے ہیں کہ جمہوری حکومت کو ہٹا دیں ، یہ غداری کا کیس ہے جس پر آرٹیکل چھ لگتا ہے، وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کر نے کیلئے میرے اوپر کوئی پریشر نہیں اور نہ ہی کوئی پریشر ڈال سکتا ہے ،نوازشریف کے بیانات پر فوج کے اندر غصہ ہے […]

یوٹیلٹی اسٹورز میں سستے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف، یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ نقصان کی نشاندہی کی گئی

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں سستے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کی نشاندہی کی گئی، ٹیم نے جنوری 2020 سے مارچ 2020 […]

اپوزیشن نے اسی تنخواہ پر کام کرنا ہے ، اللّٰہ کرے پیپلز پارٹی کے دل میں رحم آئے اور سندھ سے ن لیگ کو سینیٹ کی ایک سیٹ دے دیں، وفاقی وزیر نے سخت چوٹ کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن لاہور کے جلسے کے بعد بالکل ہی فارغ ہوچکی ہے، سب کو پتا ہے کہ اپوزیشن نے اسی تنخواہ پر کام کرنا ہے، سینیٹ الیکشن میں حصہ لینا ہے۔ایک […]

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج ریس ہفتہ کو جھل مگسی میں شروع ہو گی، کون کون سی کیٹگری کی گاڑیاں حصہ لیں گی؟

جھل مگسی( این این آئی)جھل مگسی ڈزرٹ چیلنج ریس ہفتہ کو جھل مگسی میں شروع ہو رہی ہے جس میں ہفتے کو سی اور ڈی کیٹیگری کی گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں جبکہ اتوار کواے اور بی پری پیڈ گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔ریس میں […]

پشاور میں بی آر ٹی بس سروس جزوی طور پر معطل، بی آر ٹی بس چلتے چلتے رک گئی،، تیکنیکی خرابی یا کچھ اور ؟

پشاور (این این آئی)پشاور میں بی آر ٹی بس سروس جزوی طور پر معطل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی بس تہکال اسٹیشن کے قریب چلتے چلتے رک گئی ، جس کے باعث ٹریک پر بسوں کی قطار لگ گئی۔ترجمان بی آر ٹی کا […]

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے عوام کیلئے صحت کارڈ کا اجرا کر دیا ، 12 لاکھ مستحق خاندانوں کا 300 سے زائد ہسپتالوں میں مفت علاج

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کیلئے صحت کارڈ کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 لاکھ مستحق خاندانوں کو صحت کارڈ دیا جائے گا۔ جمعہ کو آزادکشمیر کیلئے صحت سہولت کارڈ اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے […]

نیب نے 714 ارب روپے کرپٹ افراد سے برآمد کئے، 4 لاکھ 75 ہزار سے زائد کرپشن کی شکایات موصول ہوئیں

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو نے اپنی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ نیب نے مجموعی طور پر 714 ارب روپے کرپٹ افراد سے برآمد کئے جبکہ 4 لاکھ 75 ہزار سے زائد کرپشن کی شکایات موصول ہوئیں۔نیب نے اپنی 20 سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری […]

گیارہ فروری سے گیارہ مارچ تک سینیٹ انتخابات کرانے کا اختیار ہے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ گیارہ فروری سے گیارہ مارچ تک سینیٹ انتخابات کرانے کا اختیار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ سینیٹ الیکشن کا قانون موجود ہے انتخابات کیلئےالیکشن کمیشن کے پاس تیس دن ہوتے […]

الیکشن کمیشن نے سندھ آفس میں کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیکر 11 ملازمین کو برطرف کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سندھ آفس میں کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیکر 11 ملازمین کو برطرف کردیا،2015 میں کی گئی بھرتیوں کے خلاف شکایات کے نتیجے میں انکوائری رپورٹ کے بعد برطرفیاں عمل میں آئیں،الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 […]

close