جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی

کیپ ٹاون : پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کےلیے نسیم شاہ کی جگہ میر حمزہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کرلیا۔ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے نسیم شاہ کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر حمزہ کو پلیئنگ […]

محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کیا ہے۔ محسن نقوی نے اکیڈمی، ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا اور زیرِ تربیت افسران کے لیے فراہم کردہ سہولتوں کا […]

روئی کی فی من قیمت میں اضافہ

روئی کی قیمت 500 روپے فی من اضافے کے بعد 18500 روپے ہو گئی۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق پچھلے ایک ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔احسان الحق نے کہا ہے کہ 14 […]

تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئیں

تیونس میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتیاں تیونس میں سیفکس (Sfax)شہر کے قریب ڈوب گئیں جس کے نتیجے میں خواتین […]

طیارہ عمارت سے ٹکرا کر تباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 18 خمی ہو […]

زلزلے کے جھٹکے

سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر […]

خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خام تیل کئی ہفتوں بعد 76 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کر گیا ہے۔دورانِ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالرز 31 سینٹس میں فروخت ہوا۔یاد رہے کہ پاکستان […]

سزائے موت کیوں نہیں دی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس ماتحت عدالت کو واپس کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قتل کے معاملے پر عمر قید کے بجائے 25 سال سزا دینے کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا۔ شادی سے انکار پر لڑکی کے قتل کے جرم میں 25سال قید بامشقت کی سزا سے […]

نرگس نے کس شرط پر صلح کر لی؟

لاہور کی سیشن کورٹ میں مبینہ تشدد کے مقدمے کے معاملے پر اسٹیج اداکارہ نرگس اور ان کے شوہر ماجد کے درمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس نے لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں شوہر کےخلاف تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا۔پولیس کو درج کروائے گئے […]

close