سی ای سی اجلاس ، مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی) سی ای سی اجلاس ،مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی،وزیر داخلہ شیخ رشید،وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سی ای سی اجلاس کے تناظر میں کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم نومبر سے جرمنی میں موجود تھی، بڑا انکشاف کر دیا گیا

برلن(شِنہوا)برطانیہ میں رواں ماہ کے شروع میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے بارے خیال ہے کہ وہ نومبر سے ہی جرمنی میں موجود تھی۔ جرمنی کے قومی روزنامہ ڈی ویلٹ نے کہا کہ ہنوور میڈیکل سکول کے محققین نے ائرس کی […]

ایران کی کوویڈ19-کی پہلی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع

تہران (شِنہوا)ایران کی ملکی ساختہ کوویڈ19-کی پہلی ویکسین کوو ایران برکت کا انسانوں پر آزمائش کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی آئی آر آئی بی کی منگل کی رپورٹ میں امام خمینی کے حکم پر عملدرآمد کرنے والے ہیڈ کوارٹرز(ای آئی کے […]

مولانا فضل الرحمان کے ملازمین نے نیب کا خط وصول کرنے سے انکار کردیا

ُٓپشاور(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب) خیبرپختونخوا نے سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)مولانا فضل الرحمان کو دوبارہ اثاثہ جات فارم بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق نیب پشاور نے 21 اور 22 دسمبرکو مولانا فضل الرحمان کو خط بھجوایا تھا تاہم […]

خبردار ، ہوشیار، برطانیہ سے پاکستان آنے والے 3 افراد میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی(آئی این پی)کورونا کا نیا خطرناک وائرس برطانیہ اور بھارت کے بعد پاکستان میں بھی آ گیا، برطانیہ سے کراچی آنے والے 3 افراد میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمہ صحت سندھ نے برطانیہ سے آنے والے 12 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے […]

پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد مہمان مقرر ڈاکٹر دلویر سنگھ پنوں کی سکھوں کی تاریخ اور فارسی ماخذپر گفتگو

لاہور (29دسمبر،منگل):پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ کے زیر اہتمام ’سکھ ہسٹری کے ماخذ‘ کے موضوع پر خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان مقرر ڈاکٹر دلویر سنگھ پنوں نے سکھوں کی تاریخ اور فارسی ماخذپر سیر حاصل گفتگو کی۔انہوں نے پاکستان میں سکھوں […]

شریعہ اکیڈمی میں جسٹس فائز عیسیٰ کا اسلام اور ماحولیات کے موضوع پر لیکچر جسٹس فائز عیسٰی نے ماحولیات کے متعلق عدالتی فیصلوں میں قواعد شریعہ کے پہلوؤں کی نشاندہی کی

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی شریعہ اکیڈمی کے زیر اہتمام امام سرخسی خطبات کے سلسلے میں ایک خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا گیا جس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ نے اسلام اور ماحولیات کے موضوع پر خطاب […]

اعظم سواتی تو شیخ رشید سے بھی تیز نکلے ریلوے کو کیسے اربوں کا چونا لگایا جاتا رہا؟ تہلکہ خیز رپورٹ دیکھ کروزیر اعظم کا پارہ ہائی ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی مد میں پاکستان ریلویز کو اربوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی رپورٹ ملنے پر وزیرِاعظم عمران خان نے سخت اظہارِ برہمی کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ ریلوے اعظم سواتی نے تفصیلات […]

ڈرامہ سیریز ’’ارطغرل غازی ‘‘نشر ہونے سے پی ٹی وی نے کتنی آمدن کر لی ، تیسرا سیزن نشر ہونے سے قبل منفرد ریکارڈ بھی بنا لیا ‎

اسلام آباد (پی این آئی )ترک سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ کا دوسرا سیزن بھی اختتام پر ہے ۔ میڈیااطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن نے ترک ڈرامہ سیریز کےک نشر ہونے سے اب تک 42کروڑ سے زائد آمدن کر لی ہے ۔ ایک فیشن میگزین نے […]

نوازشریف کے دور حکومت میں اسرائیلی وفد بھی پاکستان آیا نورداہری کے نئے انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) نواز شریف کے دور حکومت میں اسرائیل سے بھی ایک وفد مہمان بن کر پاکستان آنے کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق یو ٹیوب پر ایک خاتون صحافی سمیرا خان نے نور داہری کا انٹرویو کیا۔ دوران انٹرویو نور داہری نے بتایا […]

پاکستان میں پانی کی قلت خطرناک حدوں کو چھونے لگی، آئی ایم ایف نے ہوشربا اعداد و شمار جاری کر دیئے

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان آبی قلت کے شکار ممالک میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آچکا ہے جو زرعی معیشت کے حامل ملک کے لیے انتہائی مہلک ہے۔وطن عزیز 1947 میں آبی وسائل سے مالا مال ملک […]

close