اسلام آباد (پی این آئی) میلوڈی مارکیٹ میں آج صبح اسلام آباد جیولرز کی دکان پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی کوشش کی گئی اور ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے بعد ازاں مارکیٹ کے دکانداروں نے کاروبار بند کر کے احتجاجی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) اور راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے مشترکہ کوششوں سے خطے میں ایک نئی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کے لئے باہمی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔ نئی […]
چترال: اکرم حسین کیلاش بمبوریت میں واقع عجائب گھر کا انچارج ہے اور ماحولیات کو صاف رکھنے پر بھی رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سال 2019 میں جب وادی کیلاش میں سالانہ مذہبی تہوار چیلم جوش منایا جارہا تھا اس کو دیکھنے […]
راولپنڈی/مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے برطانیہ اور دنیا کے دیگر خطوں میں مقیم کشمیری اور پاکستانیوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستان […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کے اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو(نیب) اور امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی)کے درمیان باہمی تعاون کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی منظوری دے […]
اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے یا نہیں؟ ن لیگ نے اجلاس طلب کرلیا،اجلاس کے شرکا کی رائے سے نواز شریف کو آگاہ کیا جائے گا اور ان کا فیصلہ پی ڈی ایم کو بتایا جائے گا ۔ منگل کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین نیب کی منظوری کے بعدخواجہ آصف کوگرفتارکیاگیا انہیں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتارکیا گیا ہے ، خواجہ آصف کوپہلے نیب راولپنڈی منتقل کیاگیا ۔ انہیں (آج )بدھ کو احتساب عدالت میں پیش کرکے ریمانڈلیاجائیگا ،جس کے بعد انہیں […]
اسلام آباد (آئی این پی )خواجہ آصف (ن) لیگ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد احسن اقبال کے گھر سے روانہ ہوئے تھے کہ نیب نے انہیں اسلام آباد میں گرفتار کیا۔منگل ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کو اسی کیس میں گرفتار کیا گیا […]
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف بات کرنے پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید بظاہر […]
کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی۔شرکاء نے کہا کہ اگر سابق وزیر اعظم […]
لاہور(پی این آئی)کھوکھلے نعرے لگانے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں، انتشار کی سیاست ترقی کے سفر میں رکاوٹ ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کھوکھلے نعرے لگانے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں، انتشار کی سیاست ترقی کے سفر کو […]