2021 ترقی کا سال ہو گا، وزیر اعظم عمران خان نے غربت کے خاتمے کے ایجنڈے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ 2021ترقی کا سال ہوگا ،ہماری صنعتیں چل پڑی ہیں سیمنٹ کی صنعت اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں نمو دیکھی گئی ہے،2021 میں کاروبار دوست پالیسی بنائیں گے اور جو دولت پیدا ہوگی اس سے ہم […]

2021ء کا سال مسلمانوں کیلئے مبارک ، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ﷺکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور مسجد النبوی ﷺ کی جانب سے اس […]

جے یو آئی ف کا دو ٹوک اعلان، ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے لیکن نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے

اسلام آباد ( آن لائن )جمعیت علما اسلام ف کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے لیکن نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے ، ادارے نے بغیر ثبوت کے سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں ، روز اول […]

بڑے کرکٹر نے کس سے وعدہ مانگ لیا؟وعدہ کریں کہ اس سال بندے دے پتر دی طرح رہنا اے، نہیں تے نہیں رہنا

لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سال نو پر قوم کو مبارکباد دینے کے ساتھ عوام سے ایک منفرد وعدہ بھی لے لیا۔ 54 سالہ وسیم اکرم نے پوری قوم کو اپنی اور اپنے اہلخانہ کی […]

نیب اژدھا بن گیا ہے 90 روز کا ریمانڈ لیکر بلیک میل کیا جا تا ہے، ن لیگی لیڈر کا بڑا الزام

اسلام آباد (آن لائن) سینٹر جاوید عباسی نے کہا کہ نیب اڑدھا بن گیا ہے 90 روز کا ریمانڈ لیکر بلیک میل کیا جا تا ہے،اور ہمارا نمبر ہے تو کل حکومت کا بھی ہوگا، سینٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا سیاسی […]

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا51واں یوم پیدائش منایا گیا ملک وقوم کیلئے پیش کی گئی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا51واں یوم پیدائش منایا گیا اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں کرنل شیر خان شہید کی ملک و قوم کیلئے پیش کی گئی قربانی کو خراج […]

برطانیہ سے آنے والے پاکستانیوں کا قرنطینہ کی مدت کہاں پوری کرنی ہو گی؟ حکومت نے نئے طریق کار کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن ) پنجاب حکومت کی جانب سے برطانیہ سے وطن واپس آنے والے مسافروں کو گھر میں قرنطینہ کرنے کی پالیسی متعارف کروا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ پالیسی کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم کی […]

پاکستانی ویزے کے لیے درخواست کیسے دیں؟ وزارت داخلہ نے آسان اور نیا طریقہ رائج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ (آج) یکم جنوری سے ویزا کی تمام درخواستیں صرف آن لائن ہی قابل قبول ہوں گی انہیں دستی یا مینول طریقے سے قبول نہیں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کپتان ویرات کوہلی آج کل خوشی نہال کیوں ہیں؟

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، ڈاکٹروں نے جوڑے کو اگلے ماہ کی تاریخ دے دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر کی جانب سے بچے کی پیدائش کی تاریخ کیا ملی ،سٹار […]

کیا آپ یہ موبائل تو استعمال نہیں کر رہے ؟ وہ سمارٹ موبائل فونز جن پر واٹس ایپ سروس آج ختم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کو پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز کے صارفین 2021 میں استعمال نہیں کرسکیں گے۔رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ […]

اداکارہ، گلوکارہ، میشا شفیع نے کس بہت بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

اسلام آباد (این این آئی ) اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے بھارتی نامور موسیقار اے آر رحمان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ موسیقار اے آر رحمان […]

close