الیکشن کمیشن نے خبردار کر دیا، عثمان بزدار، مراد علی شاہ سمیت حکومتی و اپوزیشن کے بیشتر ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب و سندھ سمیت حکومتی جماعت، اتحادیوں اور اپوزیشن جماعتوں کے بیشتر ارکان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ناموں میں سینیٹ کے14 اراکین […]

آزاد کشمیر کوجنوبی ایشیا کی سلیکون ویلی بنانے کے منصوبے پر کام شروع، کوڈڈ مائنڈز 5 لاکھ 50 ہزار طلباء کو ٹیکنالوجی کورسز ایجوکیشن سے آراستہ کرے گی

کراچی(این این آئی) آزاد جموں و کشمیر پاکستان کی وہ پہلی ریاست ہے جو سرکاری اسکولوں میں کوڈنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم متعارف کروا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی تعلیمی کمپنی کوڈڈ مائنڈز اور آزاد جموں و کشمیر حکومت کے درمیان کے درمیان سرکاری […]

نیب لاہور کی بڑی کامیابی، ایک سال میں کرپٹ عناصر سے 5 ارب 60 کروڑ کی براہ راست ریکوری کی گئی

لاہور (آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب) لاہور نے سال2020 کی کارکردگی رپورٹ کا گزشتہ سالوں سے تقابلی جائزے کے ساتھ رپورٹ کا اجراء کر دیا ، رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال تحقیقات مکمل کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت پر مشتمل 38 ریفرنس احتساب […]

پنجاب پولیس میں اہم تبادلہ ، متنازعہ افسر عمر شیخ تبدیل ،غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعینات

لاہور (آن لائن) نئے سال کے پہلے ہی دن ہی پنجاب میں اہم تبادلہ کر دیاگیا، عمر شیخ کو تبدیل غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیاگیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق عمرشیخ کوتبدیل کر کے ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کی […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے اب کسی دائو میں نہیں آنا نواز شریف کا مریم نوا زکو جلسے جلوس الگ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو نواز شریف کی طرف سے ہدایت ملیں جس میں انہیں اپنے جلسے جلوس الگ کرنےکا کہا ہے […]

حکومت کا سیاسی جماعتوں کی عسکری تنظیمیں ختم کرنے کااعلان

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا سیاسی جماعتوں کی عسکری تنظیمیں ختم کرنے کااعلان ۔ تفصیلات کے مطابق دورہ پشاور کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو مکمل آزادی ہے مگر عسکری قوت کے خلاف […]

عمران خان کے 2021ءکے دو اہداف سامنے آگئے ایک’’یونیورسل ہیلتھ کوریج ‘‘کی فراہمی اور دوسرا ۔۔۔وزیر اعظم کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ 2021ترقی کا سال ہوگا ،ہماری صنعتیں چل پڑی ہیں سیمنٹ کی صنعت اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں نمو دیکھی گئی ہے،2021 میں کاروبار دوست پالیسی بنائیں گے اور جو دولت پیدا ہوگی اس سے ہم […]

بھارت کی ایٹمی تنصیبات کہاں واقع ہیں پاکستان نے تفصیلات حاصل کرلیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا تبادلہ کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست باضابطہ طور پر بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کردی گئی،وزارت خارجہ […]

مریم اورنگزیب نے سال 2021کو ’’ووٹ چور حکومت سے نجات کا سال‘‘ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سال 2021کو ’’ووٹ چور حکومت سے نجات کا سال‘‘ قرار دتے ہوئے کہاہے کہ 2018 میں ’’تباہی کا سونامی‘‘ لایاگیا، 2021 اس کی ’’تباہی‘‘ کا سال ہے ،2020 کا سال عوام کا […]

مراد سعید کی تقریر، اپوزیشن کا شدید احتجاج، سینیٹ کا ایوان مچھلی بازار بن گیا

اسلام آبد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے سینیٹ میں اظہارِ خیال پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، شور شرابے کے باعث ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ جمعہ ک وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی تقریر پر پاکستان پیپلز پارٹی سمیت اپرزیشن کی […]

شاہ محمود قریشی نے ٹریک ٹو ڈائیلاگ سے لاتعلقی ظاہر کر دی، محمد علی درانی کس کی نمائندگی کر رہے ہیں، یہ تو وہی بہتر بتا سکتے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں اعتماد کا فقدان دکھائی دے رہا ہے ، پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کردیا ہے،سندھ حکومت سے کسی صورت وہ […]

close