ایک فٹ سے زائد برف پڑنے اور درجہ حرارت منفی 10 تک گرنے کی پیشنگوئی

برطانیہ کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 10ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ویک اینڈ پر ایک فٹ سے زیادہ برف گرنے کا امکان ہے جبکہ اسکاٹ لینڈ کے دیہی علاقوں میں […]

پاکستان ٹیم کے اہم بیٹسمین 6 ہفتے کے لیے ٹیم سے باہر

پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ صائم ایوب کو یہ فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ […]

شراب کی پیکنگ پر وارننگ لکھنے کی تجویز

امریکا کے سرجن جنرل نے شراب کی پیکنگ پر کینسر کے خطرے کا انتباہ درج کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ امریکا کے سرجن جنرل ویویک مرتھی نے کہا ہے کہ شراب نوشی سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، انہوں نے […]

سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر سمیت 6 افراد زخمی

لوئر کرم کے علاقے بگن میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بگن میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 راہ گیر، […]

چین میں نیا وائرس پھیلنے لگا

چین میں کورونا کے 5 سال بعد کووڈ 19جیسا نیا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کا نام ہیومن میٹا پینو وائرس (ایچ ایم پی وی) ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ وائرس 14سال اور اس سے کم عمر کی عمر کے […]

کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، کس کس کو شامل کیا جائے گا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری اور دیگر کو کابینہ میں شامل […]

پی ٹی آئی، حکومت مزاکرات کو ریموٹ کنٹرول قرار دے دیا گیا

جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے اندر سے مذاکرات ناکامی کی مہم جاری ہے۔لیاقت بلوچ کا کہنا […]

گھریلو ملازم لڑکا تشدد سے جاں بحق

لاہور کی غالب مارکیٹ میں گھر میں کام کرنے والے لڑکا تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سنی پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، 2 ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کا بتانا […]

close