اسلام آباد(پی این آئی) ٹریدرز ویلفیئر ایسو سی ایشن جی نائن مرکز کے نائب صدر شاہد عباسی کی نئی کمپنی پرائم ڈیل پرائیویٹ لمیٹڈ کے مرکزی دفتر کے افتتاح کے موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا […]
مظفرآباد/راولپنڈی/دھیرکوٹ (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ علماء و مشائخ نے ہر دور میں قوم کی رہنمائی اور قیادت کی ہے اور اسلام کی سربلندی اور فروغ میں اہم کردار ادا کیا […]
مظفرآباد (پی این آئی) خواجہ محمد مقبول وار ایڈوکیٹ سپریم کورٹ صدر لائرز فورم آزادکشمیر ،ممبر سنٹرل لیگل کمیٹی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ صدر ریاست مسعود خان کی جانب سے اعلی عدلیہ کے خلاف وزیراعظم پاکستان کو ارسال کردہ مکتوب غیر دانشمندانہ […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت احساس پروگرام کے تحت غریب لوگوں کی درست نشاندہی کے لئے اگلے چند ماہ میں نیا سروے شروع کرے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں […]
بہاولپور (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات کی کہانیاں سفید جھوٹ، تمام جماعتیں متحد اور ایک پیج پر […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کو عام آدمی کے مسائل کاعلم ہی نہیں مریم نواز دعوے نہ کریں بلکہ اب استعفوں پرعمل کریں، اتوار کو پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے رہنمائوں کی تقاریر […]
بہاولپور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سابق وزیر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کو سیکرٹریٹ نہیں الگ صوبہ چاہیے، اتوار کو بہاولپور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا […]
بہاولپور(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اتوار کو بہاولپور ریلی سے خطاب میں اعلان کیا کہ انیس جنوری کو فارن فنڈنگ کیس کے خلاف […]
کراچی(آئی این پی)لاہور کے والٹن ایئر پورٹ پر بڑے کاروباری منصوبے کے ابتدائی خدو خال سامنے آ گئے، وزیر اعظم عمران خان نے حتمی پلان بنانے کی ہدایت کر دی ، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق والٹن ایئر پورٹ پر سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بلاول زرداری سیاسی طور پر انفیکٹڈ اور سلیکٹڈ ہیں۔اتوار کو بلاول بھٹوزرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میںشہباز گل نے کہا […]
نوشہرہ کینٹ(آن لائن) وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت پانچ سال مکمل کرے گی، اپوزیشن کی تحریک دم توڑ چکی ہے۔پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔اپوزیشن استعفوں کا شوق پورا کرلیں۔اپوزیشن جلد از جلد اسمبلیوں […]