لاہور( این این آئی)پاکستان میڈیکل کمیشن کی نئی پالیسی سے پاکستان سے ڈاکٹر بننے کیلئے وسطی ایشیائی ریاست کرغزستان کا رخ کرنے والے 8 ہزار سے زائد پاکستانی طالب علموں کا مستقبل مخدوش ہوگیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میڈیکل کمیشن نے نئی پالیسی […]
اسلام آباد (این این آئی)بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ، آزاد کشمیر کے مختلف مقامات برف سے ڈھک جانے سے راستے ٹریفک کے لیے بند ہوگئے۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی متاثر ہوکر رہ گیا […]
اسلام آباد (این این آئی)مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ایون فیلڈ کی منی ٹریل قوم کو دے دیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے […]
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221تھرپارکر کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ، پولنگ21فروری کو ہو گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدوار 7جنوری سے 11جنوری تک کاغذات نامزدگی جمع کرا […]
راولپنڈی(آئی این پی) عسکری قیادت نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کے مظالم کشمیریوں کی جدوجہد نہیں دبا سکے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کی حمایت جاری رکھی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے امن کے لیے قربانیاں دینے والے شہدا […]
کراچی (این این آئی)سگما موٹراسپورٹس نے کیو4 الیکٹرک کار کی 3 اقسام متعارف کروادیں جن کی بکنگ بھی جاری ہے۔ان اقسام کی گاڑیوں میں سب سے زیادہ قیمت کی گاڑی 21 لاکھ 25 ہزار روپے کی ہے۔سگماموٹراسپورٹس کیشریک بانی محمد عدیل خالد نیبتایا کہ مستقبل […]
کراچی (این این آئی)ملک بھر میں چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، کراچی میں دو روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوگیا۔لاہور، کراچی، کوئٹہ، ملتان اور فیصل آباد سمیت ملک کے بڑے شہروں میں […]
کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو دباوٗ کا سامنا کرنا پڑا اور 30پیسے کے اضافے سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 160.50روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔فوریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزانٹر […]
اسلام آباد(این این آئی)ایمریٹس دبئی کے سفر پر اپنے مائی ایمریٹس پاس کی خصوصی آفر سال 2021 میں مزید سہولیات کے ساتھ دوبارہ پیش کررہا ہے۔ اس خصوصی آفر کی بدولت ایمریٹس بورڈنگ پاس ممبرشپ کارڈ میں تبدیل ہوجاتا ہے جس میں صارفین متحدہ عرب […]
کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید400روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 16ہزارروپے کی سطح پر پہنچ گئی ۔صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت15ڈالرکے اضافے سے1948 […]
گھوٹکی(آئی این پی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی میں پولیس کی جانب سے معصوم بچی کو حبس بے جا میں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ میں پولیس کی جانب سے خواتین اور معصوم بچی کو حبس بے میں رکھا […]