ایف بی آر ٹیکس دہندگان کے پروفائل کے فیصلے پر نظرثانی کرے، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے کہا کہ پاکستان میں کارپوریٹ سمیت تقریبا 23لاکھ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے جاتے ہیں اور کم ریٹرن جمع کرائے جانے کی ایک اہم وجہ ٹیکس دہندگان […]

موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی) موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے لے کر کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے، تاہم عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بالخصوص لاہور اور اسلام […]

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی مہنگی ہونے کی ذمہ داری پنجاب حکومت پر ڈال دی، کتنے روپے فی کلو چینی مل رہی ہے، خود ہی بتا دیا،

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت ابھی تک ایک سو روپے فی کلو نہیں ہوئی ۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمت ابھی تک ایک سو روپے […]

غیر ملکی ڈگری والے ڈاکٹروں اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(آئی این پی )فارن میڈیکل گریجوایٹس اور ڈی سی اسلام آباد کے کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق فارن میڈیکل گریجوایٹس نے سری نگر روڑ پرشدید احتجاج کیا۔اس حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کی موجودگی میں […]

نواز شریف کی ہدایات، مریم کا کوئٹہ جاکر ہزارہ مظاہرین سے ملاقات کا اعلان

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے دھرنے میں شرکت کیلئے آج جمعرات کو کوئٹہ جانے کا اعلان کردیا۔ بدھ کو اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ 4 دن اور راتوں سے شدید […]

ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے معاہدے پردستخط کردیئے

خرطوم(آئی این پی )سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے معاہدے پر دستخط کردیے ۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے امریکا […]

پاکستان ہائی کمیشن لندن نے غیرمعینہ مدت کیلئےکام بند کردیا، معطلی کااطلاق برمنگھم،گلاسکواورمانچسٹرقونصلیٹ پربھی ہوگا،ویزا پاسپورٹ، نادرا کارڈ کیلئے آن لائن خدمات جاری رہیں گی

لندن(آئی این پی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر پاکستان ہائی کمیشن لندن نے قونصلرسروس غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی تاہم ویزا پاسپورٹ اور نادرا کارڈ کیلئے آن لائن خدمات جاری رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم […]

یو اے ای نے توانائی سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کر دیا، متحدہ عرب امارات کے سفیر کی گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستانی توانائی سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی سیکٹرمیں تعاون بڑھنے سے معاشی تعلقات مضبوط ہوں گے۔ بدھ کو وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کی متحدہ […]

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عالمی بینک، مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، غریب اور کم آمدنی والے افراد جو ملکی آبادی کا نصف حصہ ہیں ان کے طرز زندگی کو بہتر […]

پنجاب یونیورسٹی، پاک چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر لیکچر

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امجد عباس خان مگسی نے پاکستان اور چین کے ستر سالہ سفارتی تعلقات کے سلسلے میں سنٹر فار سائو تھ ایشین سٹڈیز انسٹیٹیوٹ آف گلوبل سٹڈیز کالج آف لبرل آرٹس شنگھائی یونیورسٹی چائنہ […]

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، متحدہ عرب امارات کے تمام شہری اور رہائشی ویکسین مفت حاصل کرسکتے ہیں، حکومت کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسین لگائے جانے کا عمل تیز کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں روزانہ 47 ہزار افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے اور حکومت مارچ تک آدھی آبادی کو ویکسین لگالینے کیلیے پرعزم ہے۔ اماراتی […]

close