بھارتی کسانوں کا احتجاج، سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکز کا اہم بیان سامنے آگیا

امرتسر(این این آئی) بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکزشری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے احتجاج کا معاملہ مذہبی نہیں ہے اورنہ ہی یہ سکھ رسم ورواج کے خلاف ہے، […]

بجلی بریک ڈائون پر پریس کانفرنس کو جھوٹ کا خبرنامہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزراء کی بجلی بریک ڈائون پرپریس کانفرنس کو جھوٹ کا خبرنامہ قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ اڑھائی سال سے نالائق ، نااہل اور چور مسلط […]

پنجاب میں ایک بار پھر بریک ڈائون کئی شہر وں کی بجلی بند کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )گذشتہ شب ملک میں ہونے والا بڑا بریک ڈاؤن مکمل طور پر ختم نہیں ہوا تھا کہ پنجاب کے کئی علاقوں میں ایک بار پھر بجلی بند ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ،فیصل آباد ، گوجرانوالہ، قصور، شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک […]

کورونا کے نئے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، 24 گھنٹوں کے دوران تین ہزارمریض رپورٹ

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کی وزارت صحت پورے ملک میں کورونا ویکسین کی قومی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 53 ہزار 859 افراد نے کورونا ویکسین کی خوراک لی ہے، جس کے نتیجے میں امارات […]

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 46 افراد چل بسے ،2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد بحالی کا کام جاری، کئی علاقوں میں تاحال بجلی بحال نہ ہو سکی، صارفین پریشان

اسلام آباد /کراچی/پشاور/کوئٹہ/لاہور(این این آئی)بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی کے اچانک صفر ہونے سے ملک بھر میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی کا دن کو بھی جاری رہا ،اتوار کی صبح بھی ایک بڑا حصہ بجلی سے […]

شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ برقرار، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 6.1 ریکارڈ

کراچی(آئی این پی ) شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ برقرار ہے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 6.1 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے درجہ حرارت 6.1 ریکارڈ کیا گیا۔ سردی کی شدت اتوار کو بھی […]

شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ کس طرح کا نکما […]

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )آج اتوار کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا ئے رہنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ […]

جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں پاکستان کو دھمکیاں دینے والی بھارت کی آدھی فوج شدید ذہنی دبائوکا شکار،امریکی تھنک ٹینک کے چشم کشا انکشافات

نئی دہلی(پی این آئی)پاکستان کے خلاف جعلی سرجیکل اسٹرائیکس کا بہانہ بنانے والی بھارت کی 13 لاکھ آرمی کی آدھی تعداد شدید دبائو کے باعث ڈری سہمی ہے جہاں اس کے سالانہ متعدد اہلکار تنگ آکر خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیتے ہیں۔ […]

close