مولانا فضل الرحمن کو ایک اور دھچکا اہم ترین رہنما نے پارٹی چھوڑ نے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر ابرار تنولی نے جے یو آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ابرار تنولی کا کہنا ہے کہ […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سعودی حکومت کا عمرہ زائرین کیلئے عمرکی حد بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد،ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لئے عمرکی حد 65 سال کرنے کا فیصلہ کر لیا، روزنامہ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے رواں ہفتے اعلان متوقع ہے ، اس سے پہلے 18 سے 50 سال تک کے افراد […]

لاپتا افراد کی عدم بازیابی، سندھ ہائی کورٹ نے جے آئی ٹیز کے سربراہ طلب کر لیے

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر پولیس اور جے آئی ٹی حکام پر اظہار برہمی کرتے ہوئے جے آئی ٹیز کے سربراہ کو رپورٹس کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں […]

راجکماری، شہزادہ اور مولانا تاریخیں دینے کے بعد اب ہاتھ مل رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان کا باؤنسر

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر ایشوپر ذلت آ میز نا کامی کے بعد اپوزیشن ٹولہ گھر کا رہا نہ گھا ٹ کا ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے […]

سعودی ولی شہزادہ محمد بن سلمان کا مستقبل کے شہر نیوم میں دالائن منصوبے کا اعلان، دا لائن 170 کلومیٹر پر محیط ہائپر سے مربوط نئی پٹی ہو گی اور فطرت کے عین مطابق ڈیزائن کیا جائے گا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مستقبل کے شہر نیوم میں دا لائن کے نام سے ایک نیا شہری منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ مستقبل میں شہری سوسائٹیوں کا ایک منفرد جدید ماڈل ہوگا اور […]

چینی دوا ساز کمپنی سائنوفارم کی کووِڈ 19 کی ویکسین ہنگامی استعمال کیلئے منظوری دیدی گئی

عمان (این این آئی ) اردن نے چین کی دوا ساز کمپنی سائنوفارم کی تیار کردہ کووِڈ 19 کی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے پہلے اردنی حکومت نے امریکی کمپنی فائزر کی جرمن کمپنی بائیواین ٹیک کے اشتراک سے […]

بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار بجلی بحال ہوتے ہی پاکستانیوں کیلئے نئی پریشانی 850کروڑ روپے کا بوجھ صارفین پر ڈال دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 6پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی اجازت دیدی۔ پیر کو نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاجس کے مطابق سی پی پی اے جی […]

انڈونیشیا طیارہ حادثہ، مسافر خاتون نے ایئرپورٹ پر بچوں کے ساتھ اپنی آخری تصویر انٹرنیٹ پر شیئر کی، جس میں سب خوش نظر آرہے تھے

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں حادثے کا شکار ہونیوالے بوئنگ 737 طیارے میں ایک آخری وقت میں سوار ہونے والی انڈونیشین خاتون اور بچوں کی تصویر اور دلخراش پوسٹ منظر عام پر آگئی ہے۔بدقسمت طیارے میں رتھی وندانیا نامی خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ سفر […]

ہسپتال کے باہر زمین دھنس گئی، گہرا گڑھا پڑ گیا، سینکڑوں گاڑیاں گڑھے میں گر گئیں، حکام

روم (این این آئی )اٹلی میں ایک اسپتال کے باہر زمین اچانک دھنس گئی اور ایک گہرا گڑھا پڑ گیا، اسپتال میں موجود کووڈ مریضوں کو ہنگامی طور پر اسپتال سے باہر نکالا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایاکہ یہ واقعہ اٹلی […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے اپنے بیان میں کہاکہ پیپلزپارٹی بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلے کو مسترد کرتی ہے، حکومت عوام دشمن فیصلے کر عوام کا […]

مہنگائی کا ایک اور ریلا، بجلی فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

کراچی(پی این آئی)مہنگائی کا ایک اور ریلا، بجلی فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی، نیپرا(نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے۔نیپرااعلامیہ کے مطابق سی پی پی اے(سینٹرل […]

close