کرونا وائرس کی وجہ سے تھلیسمیا کے لاکھوں معصوم مریض بچے شدید مشکلات کا شکار

راولپنڈی(پی این آئی)ٰ ویلفیئر ٹرسٹ آزاد کشمیر و پاکستان کے زیراہتمام پریس کلب راولپنڈی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی حاجی امجد محمود ایم پی اے و وائس چیئرمین بحریہ ٹاؤن نے محمد حمید خان المعروف […]

موٹروے پولیس نے دو گھر سے بھاگے ہوئے اور ایک گمشدہ بچے کو گھر والوں سے ملا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے پولیس نے مختلف واقعات میں دو گھر سے بھاگے ہوئے اور ایک گمشدہ بچے کو گھر والوں سے ملا دیا ۔تفصیلات کے مطابق دوران پیٹرولنگ افسران کو پشاور […]

افسران پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیں، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمن میمن نے کہا ہے کہ روینیوافسران کو عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ کام کرنا چاہئے جس سے عوام کو فائدہ پہنچ سکے اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداہشت نہیں کی […]

بڑے شہر کی پانچ اہم شاہراہوں کو بھکاری فری قرار دیدیا گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری

لاہور( این این آئی)بلدیہ عظمی نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی پانچ اہم شاہرہاوںکو بھکاری فری قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی ذوالفقار گھمن نے لاہور کی پانچ اہم شاہراہوںکو بھکاری فری قرار دے دیا، بلدیہ عظمی لاہور ان سڑکوں سے تمام […]

یوٹیلٹی سٹوروں پر گھی کی قیمت میں فی کلو 25 روپے اضافے کافیصلہ، سمری منظوری کے لیے بھجوا دی گئی

لاہور( این این آئی )اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی سٹوروں پر بھی سبسڈائزڈ ایک کلو گھی کی قیمت میں 25روپے اضافے کافیصلہ کر لیا گیا ہے جس کی منظوری کے لئے یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی ۔ا وپن مارکیٹ میں ایک […]

اسٹیل مل کو چلا نے اور بر طرف ملازمین کی بحالی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل لیبر فیدریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ چلا نے اور بر طرف ملازمین کی بحالی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کو اعلان کر دیا ہے ، اس سلسلے میں گیارہ جنوری جنوری بروز […]

اداروں کو سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ قوم کے ساتھ کھڑے ہیں یا کسی سیاسی جماعت کے ساتھ، سینئر لیڈر نے سوال اٹھا دیا

پشاور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ اداروں کو سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ قوم کے ساتھ کھڑے ہیں یا کسی سیاسی جماعت کے ساتھ ۔ واضح کرنا چاہتاہوں کہ دوست نادان ہو تو کسی دشمن کی ضرورت […]

سابق اولمپین صلاح الدین کو نامعلوم افراد پچھلی سیٹ پر لٹا کر پورا شہر گھماتے رہے، صفورا چورنگی کے پاس گاڑی سے اتار کر فرار

کراچی(این این آئی) قومی ہاکی ٹیم کے کوچ اور سابق اولمپین صلاح الدین کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کرلیا اور انھیں پچھلی سیٹ پر لٹا کر پورا شہر گھماتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سابق اولمپین صلاح الدین احمد عالم کی والدہ کے جنازے میں شرکت […]

رکن سندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنی گاڑی سے شریک ہونے کا منفرد ریکارڈ

کراچی(این این آئی) کورونا وائرس کی وبا نے اسمبلی کے اجلاس کے طور طریقے بھی بدل دیئے ہیں۔منگل کوملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسمبلی سیشن آن وہیل کا بھی ایک ریکارڈ قائم ہوگیا۔ جی ڈی اے کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی دوران سفر اپنی […]

سندھ حکومت گریڈ 19 کے افسر عبدالوقار میمن پر مہربان، بیک وقت تین عہدوں سے نوازدیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت گریڈ 19 کے افسر عبدالوقار میمن پر مہربان ہوگئی۔بیک وقت تین تین عہدوں سے نواز دیا جن میں سے دو عہدے او پی ایس خلاف قانون ہیں۔ گریڈ 19 کے عبدالوقار میمن ڈائریکٹر سندھ ماسٹرپلان اتھارٹی کے پاس پہلے […]

وزارت ریلوے ڈھائی سال میں ایک بھی کامیاب منصوبہ بتانے میں ناکام ہوگئی ، 50 فیصد مسافرکوچزاپنی عمرپوری کرچکے ، ریلوے کو7 سو سے 8 سومسافر کوچزکی کمی کا سامنا

اسلام آباد(این این آئی )وزارت ریلوے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو اڑھائی سال میں ایک بھی کامیابی منصوبہ بنتانے میں ناکام ہوگئی ،ارکان کمیٹی نے کہاکہ کوئی ایک چیزبتادیں کہ عوام کوبتاسکیں کہ اڑھائی سال میں یہ کامیابی ریلوے نے حاصل کی ہے ؟ریلوے […]

close