بھارتی آرمی چیف دباؤ کا شکار، پاکستان اور چین ایک ساتھ دو محاذوں پر سنگین خطرہ ہیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک ساتھ دو محاذوں پر ایک سنگین خطرہ ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے فوج کی سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

امریکی صدر جاتے جاتے مشکلات کا شکار، اپنی جماعت کے ارکان نے ٹرمپ کے خلاف کارروائی کی حمایت کر دی

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی جماعت ری پبلکن پارٹی کے بعض ارکان نے انہیں عہدے سے ہٹانے کے لیے ڈیموکریٹس کی جانب سے ایوانِ نمائندگان میں پیش کردہ قرار داد کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان کیا […]

گندم اور چینی کے موجودہ بحران کے پیچھے حکومت کی سنگین غفلت اور نااہلی سامنے آگئی ، سب کچھ جاننے کے باوجود عمران خان پراسرارطور پر خاموش

اسلام آباد(پی این آئی)گندم اور چینی کا موجودہ بحران حکومتی فیصلوں میں تاخیر کا نتیجہ ہے۔اگر حکومت اس وقت ایک ملین ٹن سے زیادہ گندم کے ٹینڈر منظور کر لیتی جب 235ڈالر فی ٹن تک دستیاب تھی تو جنوری فروری میں کراچی پہنچ وسطی ایشیائی […]

آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمت میں فی من 530 روپے اضافے اور محکمہ برقیات کی طرف سے غیر معیاری میٹرز کی تنصیب کے خلاف پونچھ میں شٹر ڈاؤن، پہیہ جام ہڑتال

راولاکوٹ (آصف اشرف) آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمت میں فی من 530 روپے اضافے اور صارفین کے بجلی میٹر تبدیل کر کے محکمہ برقیات کی طرف سے از خود غیر معیاری اور ناقص میٹرز کی تنصیب اور مہنگائی کے خلاف پونچھ میں جاری شٹر […]

”فوج اور ہم ایک پیج پر ہیں” عمران خان نے بار بارکہہ کر یہ غلطی کی کیونکہ۔۔۔ سابق جنرل نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر)امجد شعیب نے کہا کہ میرے خیال سے عمران خان نے غلطی کی ،بار بار کہتے رہے کہ فوج اور ہم ایک پیج پر ہیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں […]

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نےنواز شریف کو کیوں بے نقاب کیا ، حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی ) کرپشن کے خلاف میری طویل جنگ ہے، براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن سے متعلق معاملات بےنقاب کرنے پر خوشی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خود […]

فیس بک، ٹوئٹر اور اسنیپ چیٹ کے بعد یوٹیوب نےبھی ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )گوگل کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معطل کردیا ہے۔یوٹیوب کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے چینل سے ہماری پالیسیوں خلاف ورزی پر مبنی مواد شیئر کیا گیا اور انہیں منتبہ بھی کیا […]

trump dinner

چین کی کمپنیاں ٹیکنالوجی ٹرانسفر کر کے پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، سردار یاسر الیاس خان سی پیک کے دوسرے فیز پر عمل درآمد سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گی، ژی گوکسیانگ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے چیمبر کی سینئر نائب صدر فاطمہ عظیم اور نائب صدر عبدالرحمٰن خان کے ساتھ اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور […]

حکومت آزادکشمیر بوکھلاہٹ کاشکار ہو کر قبل ازوقت الیکشن کمیشن سے غیر قانونی اور غیر آئینی نوٹیفکیشن جاری کروا رہی ہے، مہر النساء

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کی مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر مہرالنساء نے کہاہے کہ حکومت آزادکشمیر بوکھلاہٹ کاشکار ہو کر آنے والے الیکشن میں قبل ازوقت الیکشن کمیشن سے غیر قانونی اور غیر آئینی نوٹی […]

میاں چنوں، بہاولپور میں ممبر پنجاب بار کونسل حاجی افضل دھرالہ ایڈووکیٹ کی طرف سے استقبالیہ سے سردار عتیق احمد خان کا خطاب

میاں چنوں /بہاولپور(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ ہندوستان ک مظالم کے خلاف عالمی مہم کا سلسلہ شروع کیا جانا لازم ہو چکا ہے اس سے ہندوستان پوری طرح دنیا […]

close